آزادکشمیر میں آج فی تولہ سونا کتنا روپے میں فروخت ہورہا ہے؟
مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آبادمیں آج 24ا قیراط دس گرام سونا ،264,410 روپے، 24قیرا ط ایک تولہ 308,400 روپے جبکہ22قیراط دس گرام 242,374 روپے میں فروخت ہورہاہے ۔عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں فی […]
آزادکشمیر میں آج فی تولہ سونا کتنا روپے میں فروخت ہورہا ہے؟ Read More »









