Ishtiaq.Ahmed

آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،غیر معیاری گھی ، آئل کی بڑی کھیپ ضبط

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آزاد جموں کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے برارکوٹ کے مقام پر ناکہ لگاتے ہوئے غیر رجسٹرڈ غیر معیاری گھی، آئل کی بڑی کھیپ ضبط کر لی۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرآباد ابرار احمد میر کے مطابق فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت اور غیر معیاری غیر رجسٹرڈ گھی کی […]

آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،غیر معیاری گھی ، آئل کی بڑی کھیپ ضبط Read More »

پاکستان و آزاد کشمیر میں نماز عید کے اجتماعات، ملک کی سلامتی کے لئے دعائیں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان وآزاد کشمیر میں آج عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے،اسلام آباد، لاہور ، ملتان ،کراچی ، کے پی کے مختلف علاقوں میں نماز عید کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان وآزاد کشمیر میں عید مذہبی جو ش وجذبے کے ساتھ منائی

پاکستان و آزاد کشمیر میں نماز عید کے اجتماعات، ملک کی سلامتی کے لئے دعائیں Read More »

BARISTER SULTAN

عید الفطر حقیقت میں اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا دن ہے، صدر بیرسٹر سلطان

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل )صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عید الفطر اسلام کی اعلیٰ اور روشن اقدار کا نقیب، اخوت و محبت کا امین، امت مسلمہ کے دینی و مذہبی تشخص کا مظہر ہے۔ یہ دن اپنے اندر ہمدردی، ایثار اور درد دل سموئے ہوئے ہے جو حقیقت میں

عید الفطر حقیقت میں اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا دن ہے، صدر بیرسٹر سلطان Read More »

عید کا مبارک دن ہمیں محبت، اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے،چوہدری انوارالحق

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ عید الفطر کے پرمسرت موقع پر میں دل کی گہرائیوں سے اہل پاکستان، آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور پوری امت مسلمہ کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ عید الفطر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ عید

عید کا مبارک دن ہمیں محبت، اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے،چوہدری انوارالحق Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید الفطر کے لیے فول پروف حفاظتی انتظامات کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف نے پورے چاند کی رات بازاروں میں خواتین پولیس دستوں کی گشت بڑھانے کی ہدایت کی تھی اور حکم دیا تھا کہ بازاروں میں ہر

وزیر اعلیٰ پنجاب کا عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف ، وفاقی وزراء ،نواز شریف اورمریم نواز کہاں عید منائیں گے؟

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جائے گی ،وزیراعظم شہباز شریف لاہور میں عید الفطر منائیں گے اور ماڈل ٹاؤن میں عید کی نماز ادا کریں گے۔ پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز بھی لاہور میں عید منائیں گے،مسلم لیگ ن کے قائد میاں

وزیر اعظم شہباز شریف ، وفاقی وزراء ،نواز شریف اورمریم نواز کہاں عید منائیں گے؟ Read More »

عید الفطر، پنجاب میں عارضی طور پر نصب مکینیکل جھولوں پر پابندی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )عید الفطر کے دوران پنجاب میں عارضی طور پر نصب مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ صوبائی حکومت کے مطابق یہ پابندی انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے لگائی گئی ، پابندی پورے پنجاب میں لاگو ہوگی۔ڈپٹی کمشنر کے نام مراسلہ جاری کردیا گیا۔ عید کے دوران بچوں

عید الفطر، پنجاب میں عارضی طور پر نصب مکینیکل جھولوں پر پابندی Read More »

دوسرے ون ڈے سے قبل پاکستانی ٹیم کو دھچکا، اہم بیٹر باہر ہوگئے

اسلام آبا د( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی بلے باز عثمان خان نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے سے باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان کے مطابق عثمان خان پہلے ون ڈے میچ میں فیلڈنگ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے۔  یہ بھی پڑھیں ۔کرکٹ میچ کھیلتے ہوئے معروف آسٹریلوی کرکٹر پچ

دوسرے ون ڈے سے قبل پاکستانی ٹیم کو دھچکا، اہم بیٹر باہر ہوگئے Read More »

چاند رات،راولپنڈی کے بازاروں میں خواتین اہلکاروں کا الیکٹرک بائیکس پر گشت

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چاند رات کو خواتین پولیس راولپنڈی کے بازاروں میں الیکٹرک با ئیک پر گشت کر تی رہی ہیں ۔ خواتین پولیس اہلکاروں کو راولپنڈی کے صدر بازار اور کمرشل مارکیٹ میں عید الفطر سے قبل تعینات کیا گیا تھا ۔وہ شام سے رات گئے تک موٹر سائیکلوں اور سائیکلوں پر گشت

چاند رات،راولپنڈی کے بازاروں میں خواتین اہلکاروں کا الیکٹرک بائیکس پر گشت Read More »

راولا کوٹ میں نماز عید کے اجتماعات کہاں اور کس وقت ہوں گے ؟

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل ) راولا کوٹ کی مختلف مساجد میں نماز عید کے اجتماعات مختلف اوقات میں ہوں گے ۔ مرکزی جامع مسجد محمدیہ غوثیہ کچہری راولاکوٹ میں نماز عید الفطر 8 بجے ادا ہو گی، راولاکوٹ بلدیہ اڈاہ مسجد اللہُ والی میں نمازِ عید ٹھیک 8 بجے ادا کی جائے گی ، قدیمی جامع

راولا کوٹ میں نماز عید کے اجتماعات کہاں اور کس وقت ہوں گے ؟ Read More »