کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت میں ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے،برطانوی پارلیمنٹ کی رپورٹ
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی پارلیمنٹ کی ایک رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا سبب قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ مسئلہ ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر برطانوی پارلیمنٹ کی 42 صفحات پر مشتمل تحقیقی رپورٹ جاری کی […]









