چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا مقابلہ آج ہوگا،جیتے گا کون،بھارت یا پاکستان؟بڑی پیشگوئی پر شائقین حیران
چیمپئنز ٹرافی میں اب تک کا سب سے بڑا ٹاکرا آج پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں ہوگا۔پاک بھارت میچ سے قبل شائقین میں کرکٹ کا بخار عروج پر ہے اور شائقین بھی پرجوش ہیں کہ انہیں ایک اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔ماضی کے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایونٹس میں دونوں […]









