Ishtiaq.Ahmed

آزاد کشمیر میں بارش،برفباری کا سلسلہ تھم گیا،سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیرکے دارالحکومت سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ تھم گیا ہے سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے تاہم سردی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔پاکستان اور آزاد کشمیر میں گزشتہ دن کی شدید بارش اور برف باری کے بعد موسم نے انگڑائی لی […]

آزاد کشمیر میں بارش،برفباری کا سلسلہ تھم گیا،سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی Read More »

دنیا کیلئے اچھی خبر ہے، یوکرینی صدر مجھ سے ملنے آرہے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین کے صد ر زیلنسکی جمعے کو ملاقات کے لیے آ رہے ہیں۔ یہ دنیا کے لئے اچھی خبر ہے ، میں یوکرائنی صدر سے کھلے دل سے ملاقات کر وں گا یوکرین امریکہ اتحاد 350 بلین ڈالر اور ہتھیاروں پر مبنی ہے ، یوکر ائن کے

دنیا کیلئے اچھی خبر ہے، یوکرینی صدر مجھ سے ملنے آرہے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں آج انگلینڈ اور افغانستان مدمقابل ہونگے

چیمپئنز ٹرافی میں آج انگلینڈ اور افغانستان کا مقابلہ ہوگا، میچ دوپہر 2 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ آج کا میچ دونوں ٹیموں کے لیے سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے لیے انتہائی اہم ہے۔ دونوں ٹیموں نے قذافی اسٹیڈیم میں بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی ۔ افغان کپتان حشمت

چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں آج انگلینڈ اور افغانستان مدمقابل ہونگے Read More »

shah gulaam qadir

شاہ غلام قادر نےحکومت کو وارننگ دے دی،الیکشن سے متعلق بڑا اعلان

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل ) صدر مسلم ن لیگ آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ آئندہ دو حلقوں سے الیکشن لڑوں گا ،شہباز شریف کا شکریہ کہ انہوں نے تین دانش سکولوں کے قیام کا اعلان کیا ، نیلم میں دانش سکول کے لئے فائل ورک مکمل ہے لیکن حکومت روڑے اٹکا

شاہ غلام قادر نےحکومت کو وارننگ دے دی،الیکشن سے متعلق بڑا اعلان Read More »

مظفر آباد،دکانوں کی چیکنگ،کیش اینڈ کیری سیل،مختلف اشیاء کی بڑی کھیپ ضبط

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی جانب سے گوجرہ بائی پاس اور پلیٹ کے علاقے میں مختلف دکانوں کی پڑتال عمل میں لائی گئی۔ فوڈ اتھارٹی نے 2017 اور پیور فوڈ ریگولیشن 2019 کی خلاف ورزی پر گوجرہ بائی پاس اور پلیٹ کے مقام پر مختلف دکانوں کے خلاف

مظفر آباد،دکانوں کی چیکنگ،کیش اینڈ کیری سیل،مختلف اشیاء کی بڑی کھیپ ضبط Read More »

نوجوانوں کو جدید مہارتیں سکھانے کامشن،میرپور میں دو فری لانسنگ ہبزکا افتتاح

میرپور ( کشمیر ڈیجیٹل)افضل پور اورکشمیر آر فن ریلیف ٹرسٹ میں فری لانسنگ ہبز کا افتتاح،فری لانسنگ ہبزکا مقصد ڈیجیٹل ترقی کو فروغ دینا، جدید آئی ٹی اسپیسز کے ذریعے نوجوانوں کو بااختیار بناناہے اسپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن نے ضلع میرپور میں دو نئے فری لانسنگ ہبز قائم کیے ہیں ایک افضل پور میں اور دوسرا

نوجوانوں کو جدید مہارتیں سکھانے کامشن،میرپور میں دو فری لانسنگ ہبزکا افتتاح Read More »

رمضان میں عوام کو سستی اور معیاری اشیا ءکی فراہمی ،خصوصی چیکنگ ٹیمیں تشکیل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )رمضان المبارک کے دوران اشیاء خورونوش کے معیار کی پڑتال کے لیے خصوصی ٹیموں کی تشکیل ،رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظرحکومت کی جانب سے عوام کو سستی اور معیاری اشیاء خورونوش کی فراہمی کے لیے خصوصی اقدامات کئےجارہے ہیں۔ ماہ مبارک کے دوران عوام کی سہولت کے لیے سستےسٹالز لگائے

رمضان میں عوام کو سستی اور معیاری اشیا ءکی فراہمی ،خصوصی چیکنگ ٹیمیں تشکیل Read More »

آزاد کشمیر میں بارش،برفباری،سردی بڑھ گئی،بجلی بھی بند،عوام دوہرے عذاب میں مبتلا

مظفر آباد ، جہلم ویلی ، ہٹیاں بالا،نیلم (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ، وادی نیلم،لیپہ،شاردا،دودھنیال تہجیان چانگن دواریاں اور لوات کٹن جاگراں لیسوا میں دن بھر بارش کے بعد برف باری شروع ہوگئی۔ جبکہ متعد د علاقوں میں تیز بارش ہوئی،برفباری کے باعث سردی کی

آزاد کشمیر میں بارش،برفباری،سردی بڑھ گئی،بجلی بھی بند،عوام دوہرے عذاب میں مبتلا Read More »

نیلم،برفانی تودے تلے دبنے والے تین نوجوانوں کی تلاش جاری،برفباری سے ریسکیو آپریشن متاثر

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل ))بالائی وادی نیلم کے سیاحتی مقام تا ئوبٹ سے ملحقہ گاؤں دودگئیاں میں برفانی تودے تلےدبنے والے تین نوجوانوں کی تلاش جاری ۔ پاک فوج، پولیس مقامی لوگ ریسکیو آپریشن میں شامل ، برف باری کی وجہ سے آپریشن میں مشکلات سامنا ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیں ۔۔آزاد کشمیر میں برف باری

نیلم،برفانی تودے تلے دبنے والے تین نوجوانوں کی تلاش جاری،برفباری سے ریسکیو آپریشن متاثر Read More »

نیلم ،دواریاں بالا بازار میں آگ سے تباہی ،7 دکانیں،دوگیسٹ ہائوس جل گئے،بھاری نقصان

وای نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی نیلم کے علاقے دواریاں بالا بازار میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کر رہے تھے  اطلاع ملنے پر ایمرجنسی رسپانس کے اہلکاران کو 5 بج کر 15 منٹ پر

نیلم ،دواریاں بالا بازار میں آگ سے تباہی ،7 دکانیں،دوگیسٹ ہائوس جل گئے،بھاری نقصان Read More »

Scroll to Top