Ishtiaq.Ahmed

کیس کو سنجیدگی سے نہیں لیا جارہا،فرخندہ رحمن کا انکوائری کمیٹی پر تحفظات کا اظہار

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل)برٹش کشمیری خاتون فرخندہ رحمان ہراسگی معاملہ،برٹش کشمیری خاتون فرخندہ رحمن نے ملزم ایس ایچ او عمران چوہدری کے حوالے سے سوالات اٹھا د ئیے، انکوائری کمیٹی پر تحفظات کا اظہار، کیا انتظامیہ ایک بار پھر اپنے پیٹی بھائی کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے ؟  یہ خبر بھی پڑھیں ۔فرخندہ رحمان […]

کیس کو سنجیدگی سے نہیں لیا جارہا،فرخندہ رحمن کا انکوائری کمیٹی پر تحفظات کا اظہار Read More »

دنیابھر میں 80 کروڑ افراد امراض گردہ میں مبتلا، ہیلتھ ورکرزکو کردار ادا کرناہوگا،ڈی ایچ او بھمبر

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبرڈاکٹرارم بتول کاکہنا ہے کہ دنیابھر میں 80 کروڑ افراد امراض گردہ میں مبتلاہیں،10 افراد میں سے ایک شخص گردے کا مریض ہے۔ ضلع بھمبر میں چنار سنٹر کے پاس اس وقت 270 ناکارہ گردوں کے مریضوں کامفت علاج جاری ہے۔ گردوں کے امراض سے بچانے میں جملہ سوسائٹی کردارادا

دنیابھر میں 80 کروڑ افراد امراض گردہ میں مبتلا، ہیلتھ ورکرزکو کردار ادا کرناہوگا،ڈی ایچ او بھمبر Read More »

ہمارے پاس کوئی بیانیہ نہیں ،لوگ کہتے آپ منافق ہیں،سیاسی پارٹیوں کا نقصان ہورہا، فاروق حیدر

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ایک غیر فطری اتحاد قائم کیا گیا ہے،ہائبرڈ نظام ہے ، سیاست کیلئے زہر قاتل ہے ،جنہوں نے یہ نظام لایا انہیں صورتحال کا اندازہ نہیں ہے ۔ کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے فارو ق حیدر

ہمارے پاس کوئی بیانیہ نہیں ،لوگ کہتے آپ منافق ہیں،سیاسی پارٹیوں کا نقصان ہورہا، فاروق حیدر Read More »

مرکزی سڑک،انٹرنیٹ سروس، بجلی بند،نیلم کے عوام بدستور مشکلا ت کا شکار

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی نیلم کے بالائی علاقوں کے عوام کی مشکلات میں کمی نہ آسکی ،کیل سے تا ئوبٹ تک مرکزی شاہراہ نیلم بند ہونے کی وجہ سے بالائی علاقوں کا ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام سے زمینی رابطہ منطع ہو چکا ہے، بجلی نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا

مرکزی سڑک،انٹرنیٹ سروس، بجلی بند،نیلم کے عوام بدستور مشکلا ت کا شکار Read More »

آج سے 16مارچ تک بارش،بادل کہاں کہاں برسیں گے ؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے دارالحکومت کو بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ، مظفر آباد میں گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں، امکان ہے کہ بارش کسی بھی وقت شروع ہوجائے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں بارش پیدا کرنے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے ،جس کیوجہ سے پنجاب

آج سے 16مارچ تک بارش،بادل کہاں کہاں برسیں گے ؟محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا Read More »

پاکستان کرکٹ کو کس نے تباہ کیا؟قومی ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نےخاموشی توڑ دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ کی تباہی کے ذمہ داروں کو بے نقاب کردیا    تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی کوچ جیسن گلیسپی نے چند روز قبل عاقب جاوید کو مسخرہ کہا تھا اور انہیں استعفیٰ دینے کی تجویز بھی دی تھی،اب ایک

پاکستان کرکٹ کو کس نے تباہ کیا؟قومی ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نےخاموشی توڑ دی Read More »

مظفر آباد میں مرغی کے گوشت، پھلوں اورسبزیوں کے تازہ ریٹ جاری

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) مظفر آباد میں زندہ مرغی، مرغی کے گوشت اور دیگر اشیاء ضروریہ کے نرخ جاری کردئیے گئے ہیں ،انتظامیہ کی طرف سے دکانداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ دی گئی ریٹ لسٹ کے مطابق ہی اشیاء فروخت کریں، زائد قیمت وصول کرنے والوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی

مظفر آباد میں مرغی کے گوشت، پھلوں اورسبزیوں کے تازہ ریٹ جاری Read More »

سدہنوتی کی اہم شاہراہ چھتریڑی گجن ٹوٹ پھوٹ کا شکار،عوام کو شدید مشکلات

سدھنوتی( کشمیر ڈیجیٹل) سدھنوتی بلوچ کی یونین کونسل ہمروتہ کو تحصیل ہیڈ کوارٹر سے ملانےوالی اہم شاہراہ چھتریڑی گجن ٹوٹ پھوٹ کا شکار  سڑک کی ٹوٹ پھوٹ کے باعث قیمتی گاڑیاں کھٹار ہ بن گئیں ،مریضوں اور مسافروں کو سفری مشکلات کا سامنا ، آنے والے بجٹ میں چھتریڑی گجن روڈ کو ری کنڈیشننگ اور

سدہنوتی کی اہم شاہراہ چھتریڑی گجن ٹوٹ پھوٹ کا شکار،عوام کو شدید مشکلات Read More »

وادی لیپہ کا جنت نظیر گاؤ ں نوکوٹ،یہاں کی دو خاص چیزیں کیا ہیں؟

وادی لیپہ ( کشمیر ڈیجیٹل) سرسبز پہاڑوں کے دامن میں بساوادی لیپہ کا جنت نظیر گاؤ ں نوکوٹ جو اپنی قدرتی خوبصورتی، نایاب فصلوں اور منفرد ثقافت کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اخروٹ اور سرخ چاول کی پیداوار سے لے کر لکڑی کے قدیم مکانات، بلند و بالا مساجد

وادی لیپہ کا جنت نظیر گاؤ ں نوکوٹ،یہاں کی دو خاص چیزیں کیا ہیں؟ Read More »

اے سی باغ کا شہر کا دورہ ،ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانے

باغ( کشمیر ڈیجیٹل) اے سی باغ کاشہر کا دورہ ،جرمانہ کرنے اور تاجر کو گرفتار کرنے پر تاجروں اور ایکشن کمیٹی کے لوگوں نے اے سی کی ہدا یت پر گرفتار ہونے والے تاجر کو پولیس کی گاڑی سے چھڑا لیا ،انتظامیہ کی گاڑیوں کے رک جانے سے مین بازار میں بدترین ٹریفک جام میں

اے سی باغ کا شہر کا دورہ ،ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانے Read More »

Scroll to Top