Ishtiaq.Ahmed

ملاقات

صدر بیرسٹر سلطان سے چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی اسلام آباد میں اہم ملاقات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم نےایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی ۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم نے […]

صدر بیرسٹر سلطان سے چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی اسلام آباد میں اہم ملاقات Read More »

قاسم مجید

قاسم مجید کے اعزاز میں برطانیہ میں ظہرانہ ، خدمت خلق کی سیاست جاری رکھوں گا : وزیر حکومت

برطانیہ/پیٹر برا( کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید کے اعزاز میں یونین کونسل کنیلی کی سیاسی شخصیت چوہدری منصورالحق سیٹھی کی جانب سے برطانیہ میں ان کی رہائش گاہ پیٹر برا پر ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر سینئر رہنما پاکستان

قاسم مجید کے اعزاز میں برطانیہ میں ظہرانہ ، خدمت خلق کی سیاست جاری رکھوں گا : وزیر حکومت Read More »

بڑی کارروائی

چوکی پولیس کوہالہ کی بڑی کارروائی: 7ملزمان سے شراب و اسلحہ برآمد

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)چوکی پولیس کوہالہ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سات ملزمان سے شراب، ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ چھتر کلاس محسن علی اعوان کی نگرانی میں چوکی آفیسر کوہالہ شفقت نقوی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ظہیر احمد، رفیق عالم، راجہ نسیم، تجمل حسین،عامر عباسی، اظہر،محسن

چوکی پولیس کوہالہ کی بڑی کارروائی: 7ملزمان سے شراب و اسلحہ برآمد Read More »

ویمنز ورلڈکپ

ویمنز ورلڈکپ:ٹکٹس کی قیمت،افتتاحی تقریب کی تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹکٹنگ شیڈول اور افتتاحی تقریب کی تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس بار ورلڈ کپ بھارت کے 4 شہروں اور سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کھیلا جائے گا ۔ افتتاحی تقریب گوہاٹی میں بھارت اور

ویمنز ورلڈکپ:ٹکٹس کی قیمت،افتتاحی تقریب کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

پرائز بانڈز

25000 کے پرائز بانڈز رکھنے والے صارفین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (کشمیر دیجیٹل) نیشنل سیونگز نے اعلان کیا ہے کہ 25000 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی اس ماہ 10 ستمبر 2025 ء بروزبدھ کو نیشنل سیونگز سینٹر کراچی میں ہوگی ۔ پرائز بانڈز مرکزی بینک، اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کے ذریعے جاری کیے جاتے ہیں اور ملک میں لوگوں کے لیے

25000 کے پرائز بانڈز رکھنے والے صارفین کیلئے اہم خبر Read More »

جارجیو ارمانی

فیشن کی دنیا کے بادشاہ جارجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں چل بسے

عالمی فیشن انڈسٹری کے عظیم ڈیزائنر اور ہالی ووڈ اسٹارز کے پسندیدہ تخلیق کار جارجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں چل بسے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزجارجیو ارمانی کے انتقال کی تصدیق ان کی کمپنی نے کی ، کمپنی بیان کے مطابق وہ کئی ماہ سے علیل تھے اور پہلی بار میلان فیشن

فیشن کی دنیا کے بادشاہ جارجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں چل بسے Read More »

سونا تولہ

آزاد کشمیر میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آج بروزجمعۃ المبارک 05ستمبر 2025ء تک آزاد جموں و کشمیر گولڈ مارکیٹ نے آزاد کشمیر میں سونے کے تازہ ترین نرخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ آزاد کشمیر میں سونے کی آج کی تازہ ترین قیمتوں کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں ایک تولہ سونے کی قیمت 366,700 روپے ہے جبکہ

آزاد کشمیر میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مری کے تعلیمی اداروں کا دورہ،نوجوان نسل کو افواج سے دور نہیں کیا جا سکتا:طلبہ کا عزم

مری:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مری کے مختلف تعلیمی اداروں نے دور ہ کیا ۔ خصوصی نشست میں آرمی پبلک سکول ، کونوینٹ جیسس اینڈ میری اور پریزنٹیشن کونوینٹ کے طلبہ نے شرکت کی ۔ اس موقع پر طلبہ نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مری کے تعلیمی اداروں کا دورہ،نوجوان نسل کو افواج سے دور نہیں کیا جا سکتا:طلبہ کا عزم Read More »

عقیل حبیب

دبئی میں مقیم پاکستانی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی( کشمیر ڈیجیٹل)دبئی میں مقیم گوجرانوالہ کے عقیل حبیب نے کھٹمنڈو میں پاور ویٹ لفٹنگ کےہونے والے 3 مقابلوں میں پہلی پوزیشن لے کر گولڈ میڈل جیت لیا ۔  تفصیلات کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں پاور ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گوجرانوالہ کے عقیل حبیب نے 3 مقابلوں میں پہلی پوزیشن لے کر گولڈ

دبئی میں مقیم پاکستانی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا Read More »

ہونڈا سی ڈی

ہونڈ CD-70اور CG-125آسان اقساط پر صارفین کیلئے دستیاب

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) ہونڈا نے اپنے مشہور ماڈلز سی ڈی 70 اور سی جی 125 کی قسطوں پر فروخت کے لیے نیا پلان متعارف کرایا ہے ۔ مارکیٹ میں نئے آنے اور بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باوجود، ہونڈا کی انٹری لیول کی بائک کی زیادہ مانگ ہے ۔ قیمتوں میں اضافے اور نئی مارکیٹ

ہونڈ CD-70اور CG-125آسان اقساط پر صارفین کیلئے دستیاب Read More »