پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ جمعۃ المبارک کو کاروبار کے آغاز پر سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور خریداری دیکھی گئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے اور انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار 652 پوائنٹس کی […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا Read More »









