Ishtiaq.Ahmed

عرب کپ

عرب فیفا کپ فائنل کا سنسنی خیز مقابلہ ، مراکش نے اُردن کوشکست دیدی

دوحہ میں کھیلے گئے عرب فیفاکپ کے فائنل میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اُردن کو 3-2 سے شکست د یکر ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ فیفا فائنل میچ نے 2022ء کے ورلڈ کپ کے یادگار لمحات کی یاد تازہ کر دی۔ مراکش کے عثامہ تنان نے ایک شاندار گول […]

عرب فیفا کپ فائنل کا سنسنی خیز مقابلہ ، مراکش نے اُردن کوشکست دیدی Read More »

زلزلے

اسلام آباد اورگردونواح میں 7۔5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اورگردونواح میں 7۔5 کی شدت کے ز لزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے جھٹکے 10بج کر 39منٹ پرآئے ۔ زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، دیر اور چترال سمیت بالائی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے ۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ،

اسلام آباد اورگردونواح میں 7۔5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے Read More »

جسٹس طارق

اسلام آباد ہائی کورٹ: جسٹس طارق جہانگیری کا نام اور تصویر ویب سائٹ سے ہٹا دی گئی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کی آفیشل ویب سائٹ سے جسٹس طارق محمود جہانگیری کا نام اور تصویر ہٹا دی گئی ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے نئی کاز لسٹ اور روسٹر بھی جاری کر دیا ہے، جس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کا نام سابق ججز کی لسٹ میں بھی

اسلام آباد ہائی کورٹ: جسٹس طارق جہانگیری کا نام اور تصویر ویب سائٹ سے ہٹا دی گئی Read More »

انجم سعید

منیجر پاکستان ہاکی ٹیم انجم سعید کو جہاز سےکیوں آف لوڈ کیا گیا ؟وجہ سامنے آگئی

پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر انجم سعید ارجنٹینا سے وطن واپسی کے دوران مبینہ طور پر جہاز میں سگریٹ نوشی کے الزام کے بعد آف لوڈ کر دئیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق قومی اسکواڈ ارجنٹینا سے واپس آ رہا تھا اور برازیل میں ٹرانزٹ کے لیے رُکا۔ اس دوران بتایا گیا کہ انجم سعید

منیجر پاکستان ہاکی ٹیم انجم سعید کو جہاز سےکیوں آف لوڈ کیا گیا ؟وجہ سامنے آگئی Read More »

موسم

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسم سے متعلق اہم پیش گوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں بعض علاقوں میں بارش اور موسم کی مزید خرابی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ سرد ہواؤں اور جزوی ابر آلود موسم کے باعث نہ صرف شہری علاقوں بلکہ بالائی علاقوں میں بھی سردی

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسم سے متعلق اہم پیش گوئی Read More »

نوجوان

18دن میں ڈرائیونگ سیکھنے والا نوجوان محمد طفیل سعودی عرب پہنچ گیا

اسلام آباد :ایئرپورٹ پر ڈرائیونگ ویزے پر سعودی عرب روانگی کے دوران لائسنس نہ ہونے کی وجہ سے آف لوڈ کیاجا نے والا نوجوان محمد طفیل بالآخر سعودی عرب پہنچ گیا ۔ نوجوان نے محض 18 دن کے تھوڑے عرصے میں ڈرائیونگ سیکھ کر ڈرائیونگ لائسنس بھی حاصل کر لیا، جس کے بعد اس کی

18دن میں ڈرائیونگ سیکھنے والا نوجوان محمد طفیل سعودی عرب پہنچ گیا Read More »

ہیرا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش ، بچپن کے دو غریب دوستوں کو کروڑوں کا ہیرا مل گیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع پنا میں کھیت میں کام کرتے بچپن کے دو دوستوں کو ایک قیمتی ہیرا مل گیا ۔ 24 سالہ ستیش کھاتک اور 23 سالہ ساجد محمد نے 15.3 قیراط وزنی ہیرا اس زمین سے دریافت کیا جسے انہوں نے چند ہفتے قبل لیز پر حاصل کیا تھا ۔ دونوں

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش ، بچپن کے دو غریب دوستوں کو کروڑوں کا ہیرا مل گیا Read More »

کرکٹرز

ورلڈ کپ کی تیاری : پاکستانی کرکٹرز نےبگ بیش لیگ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

لاہور: ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے پاکستانی کرکٹرز نے بگ بیش لیگ چھوڑ کر سری لنکا کے لیے روانگی کی خواہش ظاہر کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بی بی ایل میں شرکت کرنے والے چند قومی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ وہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں شامل ہونا چاہتے ہیں

ورلڈ کپ کی تیاری : پاکستانی کرکٹرز نےبگ بیش لیگ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا Read More »

انجن فیل

پائلٹس کی کمال مہارت ، دورانِ پرواز انجن فیل مسافر طیارے کی بحفاظت لینڈنگ

نیویارک: امریکا سے جاپان جانے والی یونائیٹڈ ایئرلائنز کی مسافر پرواز دورانِ سفر ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی جب طیارے کا ایک انجن اچانک فیل ہو گیا ۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست شمالی ورجینیا کے قریب پیش آیا ، جہاں تکنیکی خرابی سامنے آتے ہی پائلٹس نے

پائلٹس کی کمال مہارت ، دورانِ پرواز انجن فیل مسافر طیارے کی بحفاظت لینڈنگ Read More »

پاکستان

الزامات کا سامنا کرنے کو تیار ہوں ، برطانیہ سے زریق نذیر کاپاکستان واپسی کا اعلان

برطانیہ میں مقیم پاکستانی ٹک ٹاکر زریق نذیر نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان آ کر نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کی جانب سے جاری تحقیقات میں خود پیش ہوں گے ۔ نجی ٹی وی سےخصوصی گفتگو میں زریق نذیر نے کہا کہ وہ پاکستان جا کر تمام الزامات کا سامنا کریں

الزامات کا سامنا کرنے کو تیار ہوں ، برطانیہ سے زریق نذیر کاپاکستان واپسی کا اعلان Read More »