Web Desk

بازل علی نقوی

بازل علی نقوی کو صدارتی ایوارڈ ’’میڈل آف میرٹ ‘‘سے نوازا گیا

بٹراسی ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں سید بازل علی نقوی کو صدر و چیف سکاؤٹ پاکستان کی جانب سے صدراتی ایوارڈ میڈل آف میرٹ پہنایا گیا ۔ سید بازل علی نقوی کو ان کی سماجی خدمات ، نو جوانوں کی ویلفیئر اور آزاد کشمیر میں […]

بازل علی نقوی کو صدارتی ایوارڈ ’’میڈل آف میرٹ ‘‘سے نوازا گیا Read More »

وزیراعظم

این جی اوز طلبہ کو آئی ٹی ٹریننگ دیں،معاونت کرینگے : وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے محمد یوسف ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی ۔ وفد میں پاکستان کے معروف کرکٹر محمد یوسف ، بریگیڈئر (ر) عظمت خان ، کرنل (ر) سعید احمد ،کرنل (ر) محمد آصف ،حارث ضیاء اور فیض اللہ خان شامل

این جی اوز طلبہ کو آئی ٹی ٹریننگ دیں،معاونت کرینگے : وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

سید ذیشان

جہلم ویلی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ : سید ذیشان حیدر کی حکومت کو وارننگ

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے نائب صدر سید ذیشان حیدرکاظمی نے کہا ہے کہ محکمہ برقیات اور دیگر متعلقہ ادارے اپنی روش فوری طور پر درست کریں  ورنہ عوامی ردعمل کیلئے تیار ہو جائیں ۔ ہٹیاں بالا اور گردونواح میں جاری بدترین اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر شدید ردعمل کا اظہار

جہلم ویلی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ : سید ذیشان حیدر کی حکومت کو وارننگ Read More »

پیر مظہر

19 جولائی قرا ر داد الحاقِ پاکستان ، کشمیریوں کے دل کی صدا ہے : پیر مظہر شاہ

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ ماہ جولائی کو تحریک آزادی کشمیر کے حوالہ سے خاص اہمیت حاصل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جولائی کشمیریوں کی اس لازوال تحریکِ آزادی کی علامت ہے جو دہائیوں سے ظلم، جبر، اور انسانی

19 جولائی قرا ر داد الحاقِ پاکستان ، کشمیریوں کے دل کی صدا ہے : پیر مظہر شاہ Read More »

احمد رضا قادری

مہاجرین کی نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ ناقابل قبول ہے : احمد رضا قادری

باغ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وزیر اوقاف و مذہبی امور آزادکشمیر احمد رضا قادری نے کہا ہے کہ 10 لاکھ مہاجرین مقیم پاکستان مسئلہ جموں و کشمیر کے بنیادی فریق ہیں انہیں کسی آئینی، قانونی یا اخلاقی صورت حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی ریاستی حقوق سے مہاجرین کی نشستوں سے متعلق

مہاجرین کی نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ ناقابل قبول ہے : احمد رضا قادری Read More »

میاں عبدالوحید

آئندہ پیپلز پارٹی دوتہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی ،میاں عبدالوحید : بالائی نیلم کا طوفانی دورہ

نیلم(کشمیرڈیجیٹل نیوز)وزیر قانون انصاف وپارلیمانی امور میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ سب ڈویژن انتظامیہ کے احترام کارشتہ اس وقت تک قائم رہے گا جب تک نیلم کے عوام کو بلاتخصیص انسان سمجھیں  گے ۔ میاں عبدالوحید نے کہا کہ سرگن کی بجلی پر پہلاحق اہل سرگن کا ہے متعلقہ محکمہ حقوق اہل علاقہ تک

آئندہ پیپلز پارٹی دوتہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی ،میاں عبدالوحید : بالائی نیلم کا طوفانی دورہ Read More »

عیادت

وزیر داخلہ وقار احمد نور کا ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر کا دورہ : حافظ اظہر رضا کی عیادت

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)موسٹ سینئر وزیر داخلہ آزاد کشمیر کرنل (ریٹائرڈ) وقار احمد نور کی ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر آمد حافظ اظہر حسین رضا کی عیادت کی ان کی صحت کے حوالے سے ڈاکٹرز سے بریفنگ لی ۔ کرنل( ریٹائرڈ) وقار احمد نور نے ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبرکادورہ کیا ۔ ٹریفک حادثے میں زخمی حافظ اظہر حسین رضا

وزیر داخلہ وقار احمد نور کا ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر کا دورہ : حافظ اظہر رضا کی عیادت Read More »

صدر آزاد کشمیر

بیرسٹر سلطان اور عقاب ہاشمی کی کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں اہم ملاقات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وائس چیئرمین آزاد جموں وکشمیر بار کونسل عقاب ہاشمی ایڈووکیٹ نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی ۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ آزادجموں وکشمیر بار کونسل آزادکشمیر میں

بیرسٹر سلطان اور عقاب ہاشمی کی کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں اہم ملاقات Read More »

فاروق حیدر

آزادکشمیر میں آئندہ حکومت مسلم لیگ ن بنائے گی : راجہ فاروق حیدر کا بڑا دعویٰ

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں غیر سیاسی نظام لا ئے جانے سے نظریاتی سیاست کمزور ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی کوئی سیاسی نظریاتی آنر شپ نہیں جس کے باعث مسائل پیدا ہوئے ، مسلم لیگ ن ایک

آزادکشمیر میں آئندہ حکومت مسلم لیگ ن بنائے گی : راجہ فاروق حیدر کا بڑا دعویٰ Read More »

بنیادی سہولیات

سماہنی:گاؤں آمگاہ میں9 سال سے نصب نہ ہونیوالا ٹرانسفارمر زمین پر پڑا ہے ، عوام بنیادی سہولیات سے محروم

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)تحصیل سماہنی کے نواحی اور پسماندہ گاؤں آمگاہ میں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے عوامی مشکلات میں شدید اضافہ کر دیا ہے ۔ آمگاہ کے رہائشی گزشتہ کئی سالوں سے بجلی، تعلیم اور سڑک جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں جس کے باعث مقامی آبادی میں مایوسی اور غصے کی لہر

سماہنی:گاؤں آمگاہ میں9 سال سے نصب نہ ہونیوالا ٹرانسفارمر زمین پر پڑا ہے ، عوام بنیادی سہولیات سے محروم Read More »

Scroll to Top