کوٹلی پاسپورٹ آفس کی اہم ہدایت: ایک ماہ سے زائد پرانی درخواستوں والے فوری پاسپورٹ وصول کریں
کوٹلی: اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ آفس وٹلی محمد وسیم نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے پاسپورٹ بروقت وصول کریں۔ محمد وسیم کے مطابق جن شہریوں نے پاسپورٹ کی درخواست جمع کروائے ایک ماہ سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے، انہیں فوری طور پر اپنا ٹوکن لے کر پاسپورٹ آفس سے دستاویزات وصول کرنی […]









