راولاکوٹ اور گردونواح میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، سردی کی شدت میں اضافہ
راولاکوٹ اور مظفرآبادکے مضافاتی علاقوں میں بارش، دھند اور ژالہ باری نے سماں باندھا ہوا ہے، موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ ابھی جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ سڑکوں پر پھسلن کا خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید 2 روز تک بارشوں اور برف […]
راولاکوٹ اور گردونواح میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، سردی کی شدت میں اضافہ Read More »









