Erum.jamal

سونے کی قیمت میں اضافہ، تازہ ترین نرخ جاری

مظفرآباد :آزاد کشمیر صرافہ مارکیٹ میں آج 12 مارچ 2025 کے لیے سونے کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جس کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہےجس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 6 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے […]

سونے کی قیمت میں اضافہ، تازہ ترین نرخ جاری Read More »

پریوں کا گھر: بھمبر کا تاریخی غار، آثارِ قدیمہ کی توجہ کا منتظر

آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے علاقے پونا پنوٹھیاں میں واقع ایک قدیم اور پراسرار غار، جسے مقامی لوگ ‘پریوں کا گھر’ کہتے ہیں، سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہے۔ یہ غار نہ صرف اپنی منفرد ساخت کی وجہ سے خاص ہے بلکہ اس کی دیواروں پر قدیم دور کے نقش و نگار نمایاں ہیں

پریوں کا گھر: بھمبر کا تاریخی غار، آثارِ قدیمہ کی توجہ کا منتظر Read More »

جعفر ایکسپریس پر کلیئرنس آپریشن جاری، ریسکیو ہونے والے مسافر کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد/کوئٹہ: بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ اب تک 190 مسافروں کو بحفاظت بازیاب کرایا جا چکا ہے، جبکہ 30 دہشتگرد مارے جا چکے ہیں۔ بازیاب ہونے والے مسافروں میں سے ایک مسافر نےمسافر نے اظہار تشکُّرکیااور خوفناک لمحات کو یاد کرتے ہوئے

جعفر ایکسپریس پر کلیئرنس آپریشن جاری، ریسکیو ہونے والے مسافر کا بیان سامنے آ گیا Read More »

آئی سی سی کو بھارت کی اجارہ داری ختم کرنی چاہیے: اینڈی رابرٹس برہم

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری فاسٹ بولر اینڈی رابرٹس نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے “انڈین کرکٹ بورڈ” قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ہر معاملے میں بھارت کو فائدہ پہنچا رہی ہے جو کھیل کی غیرجانبداری پر سوالیہ نشان ہے۔ اینڈی رابرٹس نے

آئی سی سی کو بھارت کی اجارہ داری ختم کرنی چاہیے: اینڈی رابرٹس برہم Read More »

اگر مطالبات نہ مانے گئے تو عید کے بعد شاہراہِ سرینگر بلاک کریں گے: عارف مغل

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عارف مغل نے حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو عید کے بعد زبردست احتجاج ہوگا۔ کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے مزید کہا کہ “ہم نے حکومت کو وقت دیا ہے اور اگر

اگر مطالبات نہ مانے گئے تو عید کے بعد شاہراہِ سرینگر بلاک کریں گے: عارف مغل Read More »

ریشیاں-لیپہ روڈ پر گلیشیئرز گرنے سے ٹریفک معطل، بحالی کا کام جاری

وادی لیپہ میں شدید برفباری اور بارش کے بعد ریشیاں-لیپہ روڈ کئی مقامات پر گلیشیئر گرنے کے باعث بند ہو گئی، جس کے نتیجے میں مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ رات بھر وقفے وقفے سے ہونے والی برفباری تو رک چکی ہےمگر نصف شب کے بعد متعدد مقامات پر برفانی تودے گرنے سے راستہ

ریشیاں-لیپہ روڈ پر گلیشیئرز گرنے سے ٹریفک معطل، بحالی کا کام جاری Read More »

وادی لیپہ: برفباری کے دلکش نظارے، مگر راستے خطرناک ، سیاحوں کے لیے الرٹ !

وادی لیپہ میں حالیہ برفباری نے قدرتی حسن کو چار چاند لگا دیے ہیں جہاں برف سے ڈھکے پہاڑ، جمتے چشمے اور برف کے سفید گالے سیاحوں کے لیے جنت نظیر منظر پیش کر رہے ہیں۔ تاہم برف کی موٹی تہہ اور مسلسل برفباری کے باعث سڑکوں پر پھسلن بڑھ گئی ہےجس سے سفری مشکلات

وادی لیپہ: برفباری کے دلکش نظارے، مگر راستے خطرناک ، سیاحوں کے لیے الرٹ ! Read More »

نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلنے کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے روانہ ہوگئی۔ قومی اسکواڈ لاہور سے دبئی کے راستے نیوزی لینڈ پہنچے گا جہاں وہ پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز میں میزبان ٹیم کے مدمقابل آئے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی

نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلنے کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم روانہ Read More »

سونے کی قیمت مستحکم ، تازہ ترین نرخ جاری

مظفرآباد : مرکزی صرافہ بازار آزاد کشمیر میں آج 11 مارچ 2025 کے لیے سونے کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ آج مظفرآباد میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 4 ہزار 5 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 61 ہزار 60 روپے رہی۔ دوسری

سونے کی قیمت مستحکم ، تازہ ترین نرخ جاری Read More »

70سالوں سے جنھیں ہم حکمران سمجھ رہے تھے، وہ دراصل ڈیلر تھے: سید مشرف گیلانی

عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن سید مشرف گیلانی نے کہا ہے کہ گزشتہ ستر سالوں سے جنہیں ہم حکمران سمجھ رہے تھے وہ درحقیقت ڈیلرز تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر عوامی ایکشن کمیٹی بغیر کسی سیاسی جماعت سے الحاق کیے اپنے منشور کے ساتھ الیکشن میں جاتی ہے تو اسے عوام کی بھرپور حمایت

70سالوں سے جنھیں ہم حکمران سمجھ رہے تھے، وہ دراصل ڈیلر تھے: سید مشرف گیلانی Read More »