Erum.jamal

کھاوڑہ آزاد کشمیر کا سب سے بڑا حلقہ، مگر بنیادی سہولیات سے محروم ،راجہ اعجاز

معروف تجزیہ کار راجہ اعجاز نے کشمیر ڈیجیٹل کے ایک پروگرام میں کہا کہ کھاوڑہ آبادی اور رقبے دونوں لحاظ سے آزاد کشمیر کا سب سے بڑا حلقہ ہے لیکن آج بھی یہ علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ اس حلقے سے سیاسی نمائندے ووٹ لے کر غائب ہو جاتے ہیں اور علا قے کی […]

کھاوڑہ آزاد کشمیر کا سب سے بڑا حلقہ، مگر بنیادی سہولیات سے محروم ،راجہ اعجاز Read More »

ہٹیاں بالا انٹر کالج کی عمارت یونیورسٹی کو دینے کی اطلاعات پر شدید ردعمل، طلبہ و علمی حلقے سراپا احتجاج

ہٹیاں بالا : انٹر کالج ہٹیاں بالا کی عمارت آزاد کشمیر یونیورسٹی کیمپس کو دیے جانے کی مبینہ اطلاعات پر جہلم ویلی کے تعلیمی، سماجی اور طلبہ حلقوں میں شدید بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔ علم دوست شخصیات اور طلبہ نے اس اقدام کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہٹیاں بالا

ہٹیاں بالا انٹر کالج کی عمارت یونیورسٹی کو دینے کی اطلاعات پر شدید ردعمل، طلبہ و علمی حلقے سراپا احتجاج Read More »

سیالکوٹ کا تیار کردہ فیفاکلب ورلڈ کپ 2025 کا فٹبال امریکی صدر اور فیفا چیف کے ہاتھوں میں، تصاویر وائرل

سیالکوٹ پاکستان کی اسپورٹس انڈسٹری نے ایک اور بڑا سنگ میل عبور کر لیا! پنجاب کے تاریخی شہر سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل فٹبال عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کر لی۔ یہ خصوصی فٹبال امریکی صدر اور فیفا کے صدر تک پہنچ گیاجس کی تصاویر سوشل میڈیا پر

سیالکوٹ کا تیار کردہ فیفاکلب ورلڈ کپ 2025 کا فٹبال امریکی صدر اور فیفا چیف کے ہاتھوں میں، تصاویر وائرل Read More »

مظفرآباد میں مرغی، سبزیوں اور پھلوں کے نرخ جاری،گاہک کے مطالبے پر رسید فراہم کرنالازمی

مظفرآباد: (17 مارچ 2025) ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے مرغی، انڈوں، سبزیوں اور پھلوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے ہیں۔ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سخت ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ

مظفرآباد میں مرغی، سبزیوں اور پھلوں کے نرخ جاری،گاہک کے مطالبے پر رسید فراہم کرنالازمی Read More »

بیلہ نورشاہ میں پارک کی زمین کا معاملہ، شہریوں کے احتجاج پر میونسپل کارپوریشن کا نیا نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد : دارالحکومت کے وارڈ 32 بیلہ نورشاہ میں پارک کی اراضی پر قبضے کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کیا جس کے بعدعوامی غصے کے پیش نظر انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن نے پارک کے چھ ماہ کے معاہدے کو منسوخ کرتے ہوئے صرف رمضان المبارک کے دوران سستا بازار لگانے کی اجازت دی ہے۔

بیلہ نورشاہ میں پارک کی زمین کا معاملہ، شہریوں کے احتجاج پر میونسپل کارپوریشن کا نیا نوٹیفکیشن جاری Read More »

آزاد کشمیر میں طویل بارشوں اور برف باری کے بعد دھوپ، بازاروں کی رونق بحال

مظفرآباد : آزاد کشمیر میں مسلسل پانچ دن کی بارشوں اور برف باری کے بعد آج سورج نکل آیا جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ سورج کی کرنیں پڑتے ہی درجہ حرارت میں کچھ اضافہ ہو گیا اورٹھنڈ میں کمی آئی ہے ساتھ ہی معمولات زندگی بحال ہونے لگے۔ موسم بہتر ہوتے ہی شہریوں نے

آزاد کشمیر میں طویل بارشوں اور برف باری کے بعد دھوپ، بازاروں کی رونق بحال Read More »

حویلی کہوٹہ: المناک حادثے کے بعد لسڈنہ روڈ پر الصبح آمد و رفت پر پابندی عائد

حویلی کہوٹہ :گزشتہ روز پیش آنے والے المناک حادثے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات کے تحت الصبح لسڈنہ روڈ کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر حویلی کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق برفباری کہر اور سڑکوں پر پھسلن کے باعث حادثات کے خدشے کو مدنظر رکھتے ہوئے

حویلی کہوٹہ: المناک حادثے کے بعد لسڈنہ روڈ پر الصبح آمد و رفت پر پابندی عائد Read More »

افضل مارکیٹ میں چار دن سے بجلی غائب،کاروباری افراد کا شدید احتجاج

میرپور: افضل مارکیٹ میں چار روز سے بجلی کی عدم فراہمی پر تاجروں کا شدید احتجاج، محکمہ برقیات کے خلاف سخت نعرے بازی جاری ہے اور 4 بجے تک بجلی کی عدم بحالی کی صورت میں حیدری چوک اور گرڈ کا گھیراو کرنے کی وارننگ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق باغ کی آفیسر مارکیٹ اور

افضل مارکیٹ میں چار دن سے بجلی غائب،کاروباری افراد کا شدید احتجاج Read More »

وائس چانسلر جامعہ کشمیردو ماہ کی رخصت پر روانہ،صدر ریاست کو رخصت کی درخواست ارسال

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی نے نجی مصروفیات کے باعث دو ماہ کی رخصت لے لی۔ انہوں نے صدر ریاست و چانسلر یونیورسٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو باضابطہ طور پر رخصت کی درخواست ارسال کی ہے جبکہ ان کی مدتِ ملازمت جون 2025 میں مکمل ہو

وائس چانسلر جامعہ کشمیردو ماہ کی رخصت پر روانہ،صدر ریاست کو رخصت کی درخواست ارسال Read More »

بلڈ پریشر: خاموش قاتل، اندرونی اعضا کو نقصان پہنچا رہا ہے!ڈاکٹر شوکت بخاری کا انتباہ

معروف میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر شوکت بخاری نے خبردار کیا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر ایک “خاموش قاتل” ہے جو بغیر کسی فوری علامات کے جسم کے اہم اعضا کو نقصان پہنچاتا ہے، اس بیماری سے مقابلے کے لیے آگاہی بہت ضروری ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کے ایک خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شوکت بخاری

بلڈ پریشر: خاموش قاتل، اندرونی اعضا کو نقصان پہنچا رہا ہے!ڈاکٹر شوکت بخاری کا انتباہ Read More »