پاک فوج آزاد کشمیر کے جغرافیائی و جمہوری حقوق کے تحفظ کے لیے تاریخ کا نیا باب رقم کر رہی ہے: وزیراعظم آزاد کشمیر
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ پاک فوج لائن آف کنٹرول پر جانوں کے نذرانے دے کر آزاد کشمیر کے عوام کے جغرافیائی و جمہوری حقوق کے تحفظ کے لیے تاریخ کا نیا باب رقم کر رہی ہے۔ نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر نے بھارت […]









