بوائز ہائی اسکول میں کچن گارڈننگ کی تربیتی ورکشاپ، مقامی افراد کی بھرپور شرکت
کم جگہ، زیادہ پیداوار! کچن گارڈننگ کے جدید طریقے سیکھنے کے لیےبوائز ہائی اسکول اچھڑل میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیاجسے محکمہ زراعت کے ذیلی ادارے توسیع مرکز كمهاربانڈی نے منظم کیا۔ تربیت میں خواتین سمیت مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کچن گارڈننگ ٹریننگ ورکشاپ کی نگرانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع […]
بوائز ہائی اسکول میں کچن گارڈننگ کی تربیتی ورکشاپ، مقامی افراد کی بھرپور شرکت Read More »









