کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں بارش، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات پاکستان (PMD) نے اتوار، 20 اپریل 2025 کے لیے اپنی تازہ ترین موسمی پیشگوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان علاقوں کے چند […]
کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں بارش، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی Read More »









