اٹھمقام میں آوارہ کتوں کا راج، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر کے احاطے میں حملہ، 25 افرادزخمی
وادی نیلم کے ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام میں آج صبح آٹھ بجے کے قریب آوارہ کتوں نے اچانک حملہ کر دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال اٹھمقام کے احاطے میں پیش آیا، جہاں کتوں نے 20 سے 25 بچوں، بڑوں پر حملہ کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق جب زخمی بچوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل […]
اٹھمقام میں آوارہ کتوں کا راج، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر کے احاطے میں حملہ، 25 افرادزخمی Read More »









