Erum.jamal

آزاد کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش جاری، متعدد مکانات کو نقصان

مظفرآباد: آزاد کشمیر بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ ریاستی دارالحکومت مظفرآباد ، وادی لیپہ اور مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز بارش اور ژالہ باری کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA) کے مطابق شدید بارش کے باعث مختلف […]

آزاد کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش جاری، متعدد مکانات کو نقصان Read More »

آزادکشمیر کے وزیر داخلہ کی سینٹرل پولیس آفس میں اہم پریس کانفرنس

آزادکشمیر کے وزیر داخلہ، کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور نے سینٹرل پولیس آفس مظفرآباد میں ایک اہم پریس کانفرنس کی، جس میں خطے کو درپیش حالیہ دہشت گردی کے خطرات اور حکومتی اقدامات پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور نےاس موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر رانا عبدالجبار اور

آزادکشمیر کے وزیر داخلہ کی سینٹرل پولیس آفس میں اہم پریس کانفرنس Read More »

یونین کونسل بھیڈی کے مسائل حل ہونے لگے: وزیر اعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر اعلیٰ حکام کا دورہ

وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انور الحق کی خصوصی ہدایت پر کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن، ڈی آئی جی پونچھ ریجن سردار ظہیر احمد خان، ڈپٹی کمشنر حویلی راجہ عمران شاہین اور ایس ایس پی حویلی نے یونین کونسل بھیڈی کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران کمشنر پونچھ مسعود

یونین کونسل بھیڈی کے مسائل حل ہونے لگے: وزیر اعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر اعلیٰ حکام کا دورہ Read More »

مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھلوں کے تازہ نرخ جاری!

مظفرآباد: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے دفتر سے 15 اپریل کے لیے زندہ مرغی، سبزیوں، پھلوں اور دیگر روزمرہ استعمال کی اشیاء کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پرائس کنٹرولر کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نرخ نامے کے مطابق اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے

مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھلوں کے تازہ نرخ جاری! Read More »

حجاج کی سہولت کیلئے بڑا اقدام: منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں آرام گاہیں بنانے کا فیصلہ

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں حج کے دوران حجاج کرام کی سہولت کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھا لیا گیا۔ وادی منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں مختلف مقامات پر حجاج کے بیٹھنے کے لیے خصوصی آرام گاہیں قائم کی جائیں گی۔ اس حوالے سے مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشعل کو

حجاج کی سہولت کیلئے بڑا اقدام: منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں آرام گاہیں بنانے کا فیصلہ Read More »

آزاد کشمیر میں نجی اسکولوں کی نگرانی سخت، فیس و تنخواہیں زیرِ جانچ

میرپور:آزاد جموں و کشمیر حکومت نے نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے اساتذہ کو کم تنخواہیں دینے اور بغیر جواز کے فیسوں میں اضافے پر بڑا قدم اٹھا لیا۔ حکومت نے تمام دس اضلاع کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ نجی اسکول اپنے تدریسی عملے

آزاد کشمیر میں نجی اسکولوں کی نگرانی سخت، فیس و تنخواہیں زیرِ جانچ Read More »

ریشیاں روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک بند، انتظامیہ کا سفر سے گریز کا مشورہ

لیپہ ویلی : لیپہ ویلی میں گزشتہ شام موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کے باعث شدید لینڈ سلائیڈنگ اور درختوں کے گرنے سے اہم سڑکیں بند ہو گئیں۔ ریشیاں-لیپہ روڈ اور لمنیان-ریشیاں روڈ پر کئی مقامات پر ملبہ گرنے سے راستے بند ہو گئے جس کے بعد مقامی انتظامیہ نے شہریوں اور سیاحوں کو

ریشیاں روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک بند، انتظامیہ کا سفر سے گریز کا مشورہ Read More »

آرمی چیف کے” کشمیرشہ رگ” والے بیان نے کشمیریوں کے اندر امید اور حوصلے کی نئی لہر دوڑا دی

مظفرآباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے حالیہ بیان، جس میں انہوں نے کشمیر کو پاکستان کی “شہ رگ” قرار دیا، نے آزاد و مقبوضہ کشمیر سمیت پورے ملک میں ایک نئی امید اور جذبے کو جنم دیا ہے۔ یہ بیان کشمیری عوام کے حوصلے بلند کرنے کا باعث بنا ہے اور ان کے

آرمی چیف کے” کشمیرشہ رگ” والے بیان نے کشمیریوں کے اندر امید اور حوصلے کی نئی لہر دوڑا دی Read More »

آزاد کشمیر کے ادارے عوام کی بجائے سیاسی شخصیات کی خدمت پر مامور ہو چکے ہیں: لیاقت شبیر

مظفرآباد: پولیٹیکل ورکر لیاقت شبیر نے آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور اداروں کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے عوامی خدمت کے بجائے سیاسی شخصیات کی خدمت پر مامور ہو چکے ہیں، اور آزاد کشمیر اسمبلی قانون سازی کے بجائے ایم ایل ایز کی ایما پر صرف سکیمیں تقسیم کر

آزاد کشمیر کے ادارے عوام کی بجائے سیاسی شخصیات کی خدمت پر مامور ہو چکے ہیں: لیاقت شبیر Read More »

128 سال بعد کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی، ایل اے 28نے پومونا میں وینیو کی تصدیق کر دی

لاس اینجلس: کرکٹ 128 سال بعد ایک بار پھر اولمپکس کا حصہ بننے جا رہا ہے اور لاس اینجلس 2028ء کے اولمپک مقابلوں کے منتظمین نے کرکٹ کے لیے پومونا کو باقاعدہ وینیو کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔ اولمپک کھیلوں میں کرکٹ آخری بار سن 1900 میں شامل تھااور اب ایک طویل وقفے

128 سال بعد کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی، ایل اے 28نے پومونا میں وینیو کی تصدیق کر دی Read More »