Erum.jamal

پاک فضائیہ کا بڑا وار: انڈین ملٹری سیٹیلائٹ جام، سائبر حملے میں مہاراشٹر کی بجلی بند

پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آج علی الصبح “آپریشن بنیان المرصوص” کا آغاز کیا، جس کا مطلب ہے “آہنی دیوار”۔ اس جوابی کارروائی میں پاک فضائیہ اور سائبر ٹیم نے بھارت کو کئی محاذوں پر شدید نقصان پہنچایا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو کامیابی سے جام کر […]

پاک فضائیہ کا بڑا وار: انڈین ملٹری سیٹیلائٹ جام، سائبر حملے میں مہاراشٹر کی بجلی بند Read More »

پاکستان کا آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ جاری، نئی دہلی میزائلوں کے نشانے پر، متعدد فوجی تنصیبات، ایئربیس تباہ

پاکستان کی جانب سے جوابی کاروائی کا نام آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ رکھا گیا ہے، بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ کا مطلب سیسہ پلائی دیوار ہے اور پاکستان نے دہلی ، گجرات اور راجھستان پر درجنوں میزائل داغ دیے گئے۔ آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کے پہلے مرحلے میں بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اس کی متعدد فوجی تنصیبات

پاکستان کا آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ جاری، نئی دہلی میزائلوں کے نشانے پر، متعدد فوجی تنصیبات، ایئربیس تباہ Read More »

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کے درمیان رابطہ

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے آج پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ روبیو نے فریقین پر زور دیا کہ وہ کشیدگی کو کم کرنے کے طریقے تلاش کریں۔ انہوں نے مستقبل میں کسی بھی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کے درمیان رابطہ Read More »

پی ایس ایل 10 کے تمام میچز کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ، دبئی یا دوحہ منتقلی کا بھی امکان

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے بقیہ تمام میچز کراچی میں کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے باعث سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام میچز کی منتقلی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جب کہ حالات مزید بگڑنے کی صورت میں دبئی یا دوحہ کو متبادل

پی ایس ایل 10 کے تمام میچز کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ، دبئی یا دوحہ منتقلی کا بھی امکان Read More »

بھارت نے نیلم جہلم ڈیم ہی نہیں، قریبی آبادی کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی: چیئرمین واپڈا

مظفرآباد :چیئرمین واپڈا نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر حملے کے دوران نہ صرف ڈیم کو نشانہ بنانے کی کوشش کی بلکہ اس کے قریب واقع آبادی کو بھی ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی گئی۔ چیئرمین واپڈا کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے نیلم جہلم بجلی

بھارت نے نیلم جہلم ڈیم ہی نہیں، قریبی آبادی کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی: چیئرمین واپڈا Read More »

افواجِ پاکستان نے اب تک 25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز کو مار گرایا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : افواجِ پاکستان نے بھارتی ڈرون جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے اب تک 25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز کو سافٹ کِل (تکنیکی مہارت) اور ہارڈ کِل (ہتھیاروں) کے ذریعے کامیابی سے مار گرایا ہے۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کی جانب

افواجِ پاکستان نے اب تک 25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز کو مار گرایا، آئی ایس پی آر Read More »

امن پہلی ترجیح ہے لیکن بھارت کو جواب دیں گے، پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل

برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے خبردار کیا ہے کہ بھارتی حملوں کا جواب دینے کے لیے کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا ہے۔ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان کی پہلی ترجیح ہمیشہ امن رہی ہے، لیکن اب بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ بین الاقوامی چینل

امن پہلی ترجیح ہے لیکن بھارت کو جواب دیں گے، پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل Read More »

پاکستان پر بھارتی ڈرون جارحیت میں اضافہ، پاک فوج نے والٹن روڈ پرمزید 3، راولپنڈی میں 2 ڈرونز مار گرا دیے

افواج پاکستان کی جانب سے بھارت کے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب واقع فوڈ اسٹریٹ اور ریس کورس کے پاس ڈرون حملے کو ناکام بناتے ہوئے اسے مار گرائے جانے کی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہیں، راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈرونز کے گرنے سے ایک دکان کو جزوی نقصان جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا

پاکستان پر بھارتی ڈرون جارحیت میں اضافہ، پاک فوج نے والٹن روڈ پرمزید 3، راولپنڈی میں 2 ڈرونز مار گرا دیے Read More »

افواجِ پاکستان سے یکجہتی، مظفرآباد میں زبردست ریلی کا اہتمام

مظفرآباد :جموں و کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک ولولہ انگیز ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی چہلہ پل سے شروع ہو کر پریس کلب مظفرآباد تک پہنچی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور افواجِ پاکستان کے حق میں پرجوش نعرے لگائے۔ ریلی

افواجِ پاکستان سے یکجہتی، مظفرآباد میں زبردست ریلی کا اہتمام Read More »

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، پاک فوج نے 12 ڈرونز ناکارہ بنائے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہمہ وقت چوکس اور تیار ہیں۔ ان کے مطابق پاک فوج نے دشمن کے بھیجے گئے 12 ہیرب ڈرونز کو کامیابی سے نشانہ بناتے ہوئے ناکارہ بنا دیا۔ میڈیا بریفنگ میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، پاک فوج نے 12 ڈرونز ناکارہ بنائے: آئی ایس پی آر Read More »