Erum.jamal

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: شوکت نواز میر سمیت عہدیداران کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے ایک اہم مقدمے میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے شوکت نواز میر سمیت دیگر عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے اور انہیں خود کو چیئرمین کہنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سید طیب علی شاہ بنام آزاد حکومت و دیگر کے عنوان […]

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: شوکت نواز میر سمیت عہدیداران کو عہدے سے ہٹانے کا حکم Read More »

دوسری عالمی جنگ کے ہیرو، کشمیری سپوت عنایت علی 105 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

نوٹنگھم : دوسری عالمی جنگ میں حصہ لینے والے کشمیری مجاہد اور بہادر سپاہی عنایت علی 105 برس کی عمر میں برطانیہ کے شہر نوٹنگھم میں وفات پاگئے۔ مرحوم نے برٹش انڈین آرمی اور بعد ازاں پاک فوج میں خدمات سرانجام دیں اور اپنی عسکری خدمات کے باعث تاریخ میں ایک قابل فخر مقام حاصل

دوسری عالمی جنگ کے ہیرو، کشمیری سپوت عنایت علی 105 برس کی عمر میں انتقال کرگئے Read More »

ٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی سے متعلق بڑا قدم! غیر ملکی طلبا کے داخلے پر پابندی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے ہارورڈ یونیورسٹی کو غیر ملکی طلبا کو داخلہ دینے سے روک دیا ہے جس سے تعلیمی حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جمعرات کے روز ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کا غیر ملکی طلبا کو داخلہ دینے کا اختیار منسوخ

ٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی سے متعلق بڑا قدم! غیر ملکی طلبا کے داخلے پر پابندی Read More »

صاحبزادہ فرحان، ٹی 20 میں ویرات کوہلی کے ہم پلہ ہو گئے!

پاکستان کے ابھرتے ہوئے بیٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے نمایاں کھلاڑی صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20 کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے بھارتی اسٹار ویرات کوہلی کا ایک اہم ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ 29 سالہ صاحبزادہ فرحان  رواں پی ایس ایل سیزن میں ایک سنچری اور تین نصف سنچریوں کی

صاحبزادہ فرحان، ٹی 20 میں ویرات کوہلی کے ہم پلہ ہو گئے! Read More »

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام، تتاپانی ہجیرہ میں اہم شاہراہ بند کرنے کا اعلان

تتاپانی ہجیرہ : بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور وولٹیج کی کمی سے تنگ آ کر تتاپانی ہجیرہ کے شہریوں نے 26 مئی بروز پیر کو مکمل پہیہ جام ہڑتال اور اہم دفاعی شاہراہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ عوامی ایکشن کمیٹی سے وابستہ شہریوں کی جانب سے متفقہ طور

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام، تتاپانی ہجیرہ میں اہم شاہراہ بند کرنے کا اعلان Read More »

نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جنگا سرکر لی!

کھٹمنڈو : پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جنگا کو سر کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ نائلہ کیانی یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں جنہوں نے آٹھ ہزار میٹر سے بلند بارہ چوٹیاں

نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جنگا سرکر لی! Read More »

میڈیا ہمارا فخر ہے، اس نے ہمارے ساتھ مل کر جنگ لڑی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کے خلاف حالیہ جنگ میں پاکستانی میڈیا کے کردار کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ “میڈیا ہمارا فخر ہے، اس نے ہمارے ساتھ مل کر جنگ لڑی۔” یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز ایوانِ صدر میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، جہاں

میڈیا ہمارا فخر ہے، اس نے ہمارے ساتھ مل کر جنگ لڑی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »

سپارکو نے عیدالاضحیٰ کی متوقع تاریخ بتا دی!

اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ذوالحج کے چاند اور عیدالاضحیٰ کی متوقع تاریخ سے متعلق فلکیاتی پیشگوئی جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون 2025 بروز ہفتہ کو منائے جانے کا امکان ہے۔ سپارکو کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلکیاتی ماڈلز کے مطابق ذوالحج

سپارکو نے عیدالاضحیٰ کی متوقع تاریخ بتا دی! Read More »

عاصم منیر

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب آج ایوانِ صدر میں ہوگی

اسلام آباد : فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کی باوقار تقریب آج شام ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ ذرائع کے مطابق یہ خصوصی تقریب ایوان صدر میں شام آٹھ بجے منعقد ہو گی جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان عسکری و سیاسی قیادت شرکت کرے

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب آج ایوانِ صدر میں ہوگی Read More »

ہٹیاں بالا کے عوام کی موجودہ حکومت سے متعلق لی گئی رائے جانیے!

آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کے مرکزی علاقے ہٹیاں بالا میں عوام نے حکومت کی کارکردگی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی نے عوام کو شدید مایوسی کا شکار بنا دیا ہے۔ مقامی شہریوں نے زور دیا ہے کہ نوجوان

ہٹیاں بالا کے عوام کی موجودہ حکومت سے متعلق لی گئی رائے جانیے! Read More »