Erum.jamal

میرپور میں “پاک فوج زندہ باد” ریلی، مختلف طبقہ ہائے فکر کی بھرپور شرکت

میرپور :ضلع میرپور میں “پاک فوج زندہ باد” کے عنوان سے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی، سماجی، مذہبی جماعتوں، سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے ملازمین، اساتذہ کرام، طلباء اور ملازمین کی تنظیموں کے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی کا آغاز کرکٹ اسٹیڈیم میرپور سے ہوا، جو مرکزی […]

میرپور میں “پاک فوج زندہ باد” ریلی، مختلف طبقہ ہائے فکر کی بھرپور شرکت Read More »

شدید گرمی کے بعد بارش، مظفرآباد میں موسم خوشگوار

 مظفرآباد اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہےجس کے باعث شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ اچانک ہونے والی بارش نے نہ صرف موسم خوشگوار کر دیابلکہ شہریوں کو بھی شدید گرمی سے وقتی نجات مل گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ آئندہ بارہ گھنٹوں

شدید گرمی کے بعد بارش، مظفرآباد میں موسم خوشگوار Read More »

سیلفی کا شوق مہنگا پڑ گیا، لڑکی دریا میں ڈوب گئی

مظفرآباد : مانکپیاں کے مقام پر سیلفی بناتے ہوئے ایک جواں سال لڑکی دریائے جہلم کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب لڑکی تصاویر بناتے ہوئے اچانک پاوں  پھسلنے سےدریا میں جا گری۔ اطلاع ملتے ہی واٹر ریسکیو مظفرآباد کی ٹیم موقع پر پہنچ

سیلفی کا شوق مہنگا پڑ گیا، لڑکی دریا میں ڈوب گئی Read More »

مظفرآباد میں شہداء کو خراجِ عقیدت، آج شٹرڈاؤن اور جلسے کا بڑا اعلان

مظفرآباد :جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آج اپراڈاہ لال چوک مظفرآباد میں ایک بڑے جلسے کا انعقاد کر رہی ہے، جس کا مقصد ایک سال قبل سستا آٹا، سستی بجلی تحریک میں شہید ہونے والے افراد کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے۔ جلسے میں آزاد کشمیر کے تمام دس اضلاع سے تاجر، وکلاء،

مظفرآباد میں شہداء کو خراجِ عقیدت، آج شٹرڈاؤن اور جلسے کا بڑا اعلان Read More »

مظفرآباد میں چکن، سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتیں مقرر

مظفرآباد: (24 مئی 2025)ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے مرغی، سبزیوں اور پھلوں کی تازہ سرکاری قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ان قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو چکا ہے اور خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ مرغی اور انڈوں کی قیمتیں: ضلعی انتظامیہ کی جانب

مظفرآباد میں چکن، سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتیں مقرر Read More »

مئی 2025: HP لیپ ٹاپس بغیر منافع کی آسان اقساط پر دستیاب

پاکستان میں HP لیپ ٹاپس اب زیرو مارک اپ پر آسان اقساط میں دستیاب ہیں۔ اس اسکیم کے تحت صارفین کو مہنگے لیپ ٹاپ ایک ساتھ خریدنے کی بجائے ماہانہ اقساط میں خریدنے کی سہولت دی گئی ہے۔ Core i5 اور HP ProBook جیسے جدید ماڈلز اس اسکیم میں شامل ہیں۔ ان لیپ ٹاپس میں

مئی 2025: HP لیپ ٹاپس بغیر منافع کی آسان اقساط پر دستیاب Read More »

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں اٹھا لیں، تعلقات کی بحالی کی جانب پہلا قدم

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھا لی ہیں جسے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ شام پر عائد پابندیوں میں 180 دن کے لیے نرمی کی گئی ہے۔ ان کے

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں اٹھا لیں، تعلقات کی بحالی کی جانب پہلا قدم Read More »

ہائی کورٹ کے فیصلے پر شوکت نواز میر کی ہنگامی پریس کانفرنس

جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر کور کمیٹی شوکت نواز میر نے ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں، لیکن جس وقت یہ فیصلہ سامنے آیا وہ انشااللہ ہمارے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا کیونکہ پہلے اگر دو بندے

ہائی کورٹ کے فیصلے پر شوکت نواز میر کی ہنگامی پریس کانفرنس Read More »

پاکستان میں 20 سالہ بھارتی ریاستی دہشتگردی بے نقاب،ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری وفاقی سیکرڑی داخلہ خرم آغا کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کررہے ہیں ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر اور سیکرٹری داخلہ نے بھارت کی پراکسی وار کو فتنہ الہندوستان کا نام دیا۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ نے اس

پاکستان میں 20 سالہ بھارتی ریاستی دہشتگردی بے نقاب،ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

افواہوں کا بھانڈا پھوٹ گیا! دریائے نیلم کا بہاؤ معمول کے مطابق جاری

گزشتہ چند دنوں سے افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ بھارت نے کشن گنگا ڈیم بند کر کے دریائے نیلم کا پانی روک دیا ہے، جس کی وجہ سے دریا میں پانی کی شدید کمی واقع ہو گئی ہے۔ تاہم کشمیر ڈیجیٹل کی طرف سے کی گئی جانچ پڑتال کے بعد پتا چلا کہ ان

افواہوں کا بھانڈا پھوٹ گیا! دریائے نیلم کا بہاؤ معمول کے مطابق جاری Read More »