Erum.jamal

ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث عالمی فضائی نظام بری طرح متاثر

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی فضائی نظام شدید متاثر ہو رہا ہے، جس کے اثرات دنیا بھر کی فضائی سرگرمیوں پر مرتب ہورہے ہیں۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر متعدد بین الاقوامی ایئرلائنز نے ایران، عراق، اسرائیل اور دیگر متاثرہ ممالک کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں، […]

ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث عالمی فضائی نظام بری طرح متاثر Read More »

آٹھمقام میں افواجِ پاکستان کا فری میڈیکل کیمپ، شہریوں کا خراجِ تحسین

آٹھمقام (وادی نیلم) افواجِ پاکستان کی جانب سے وادی نیلم کے ضلعی ہیڈکوارٹر آٹھمقام میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں آرمی اور سویلین ڈاکٹروں کی ٹیموں نے سینکڑوں مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا اور مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ مقامی شہریوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے

آٹھمقام میں افواجِ پاکستان کا فری میڈیکل کیمپ، شہریوں کا خراجِ تحسین Read More »

سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا بڑا فیصلہ: پاپولیشن ویلفیئر کے 128 ملازمین کی برطرفی معطل

مظفرآباد : سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے 128 مستقل ملازمین کی برطرفی کے احکامات معطل کرتے ہوئے متاثرہ ملازمین کو عبوری ریلیف فراہم کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ 12 جون 2025 کو مظفرآباد میں سپریم کورٹ میں دائر نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران سنایا گیا۔ درخواست گزاروں نے

سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا بڑا فیصلہ: پاپولیشن ویلفیئر کے 128 ملازمین کی برطرفی معطل Read More »

برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کی سربراہی پہلی بار خاتون کے سپرد

لندن: برطانیہ کی خفیہ انٹیلی جنس سروس ایم آئی 6 کی 116 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو ادارے کی سربراہی سونپ دی گئی ہے۔ بلیز میٹرویلی، جو اس وقت ایم آئی 6 میں ٹیکنالوجی اور جدت کے شعبے کی سربراہ ہیں، رواں سال کے آخر میں ادارے کی 18ویں سربراہ کے طور

برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کی سربراہی پہلی بار خاتون کے سپرد Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے ریٹیل نیٹ ورک کے ذریعے ادائیگی کا نیا نظام نافذ کر دیا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحق خواتین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے کیمپ سائٹس کے بجائے مکمل طور پر ریٹیل نیٹ ورک کے ذریعے ادائیگی کا نیا طریقہ کار اختیار کر لیا ہے، جس کا اطلاق پیر سے ہو گا۔ ادائیگی کےنئےطریقہ کار کا فیصلہ بہاولپور میں ہونے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے ریٹیل نیٹ ورک کے ذریعے ادائیگی کا نیا نظام نافذ کر دیا Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج بروز پیر اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، خطہ پوٹھوہار اور مشرقی پنجاب سمیت ملک کے کئی علاقوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےساتھ ہی بعض علاقوں میں ژالہ باری کی پیش گوئی بھی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل مہر

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی Read More »

آئی سی سی کا کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مردوں کی کرکٹ کے تینوں فارمیٹس یعنی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دی ہیں۔ ان تبدیلیوں کا مقصد بیٹرز اور بولرز کے درمیان توازن پیدا کرنا ہے، تاکہ کھیل مزید دلچسپ اور منصفانہ ہو۔ آئی سی سی کے مطابق یہ نئے

آئی سی سی کا کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ Read More »

تہران سے پاکستانی طلبا کی واپسی کا آغاز، چھ بسیں تفتان بارڈر کی جانب روانہ

تہران: اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال کے باعث ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔ تہران میں موجود پاکستانی طلبا و طالبات کا قافلہ بالآخر تفتان بارڈر کے لیے روانہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی طلبا کو لے کر 6 بسیں تفتان بارڈر کی طرف روانہ ہوئی ہیں۔ سفارتی ذرائع

تہران سے پاکستانی طلبا کی واپسی کا آغاز، چھ بسیں تفتان بارڈر کی جانب روانہ Read More »

ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد امن قائم ہو گا، موجودہ کشیدگی نے معاہدے کی رفتار بڑھا دی: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان بہت جلد امن قائم کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ کشیدہ حالات ہی معاہدے کو تیزی سے آگے بڑھا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروٹھ

ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد امن قائم ہو گا، موجودہ کشیدگی نے معاہدے کی رفتار بڑھا دی: صدر ٹرمپ Read More »

پاکستانی زائرین کی حفاظت اولین ترجیح ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا بیان

اسلام آباد، 15 جون :علاقائی صورتحال کے پیش نظر حکومتِ پاکستان نے ایران اور عراق میں موجود پاکستانی شہریوں کے تحفظ کے لیے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اتوار کے روز ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں بتایا کہ ایران میں پھنسے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا

پاکستانی زائرین کی حفاظت اولین ترجیح ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا بیان Read More »