Erum.jamal

کینیڈا میں جی 7 اجلاس کے دوران مودی مخالف سکھ برادری کا احتجاجی استقبالیہ!

ٹورنٹو، کینیڈا میں جاری جی 7 اجلاس کے موقع پر سکھ برادری نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ احتجاجی ریلی البرٹا کی کناناسکی ہائی وے پر نکالی گئی جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے، جن کا تعلق سکھ فار جسٹس اور خالصتان تحریک سے تھا۔ مظاہرین نے اس ریلی کو […]

کینیڈا میں جی 7 اجلاس کے دوران مودی مخالف سکھ برادری کا احتجاجی استقبالیہ! Read More »

ٹرمپ

ایران مکمل طور پر جوہری پروگرام ترک کرے، سیز فائر کی بات نہیں کی،ٹرمپ کا دو ٹوک مطالبہ

ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا مطالبہ ایران کے جوہری پروگرام کے “حقیقی خاتمے” کا ہے نہ کہ کسی سیز فائر کا۔ سی بی ایس کے مطابق ٹرمپ نے واضح کیا کہ اُنہوں نے کبھی سیز فائر کی بات نہیں کی بلکہ

ایران مکمل طور پر جوہری پروگرام ترک کرے، سیز فائر کی بات نہیں کی،ٹرمپ کا دو ٹوک مطالبہ Read More »

ایل او سی پر بسنے والوں کے لیے بجٹ میں ترجیحی اقدامات کیے جائیں، سردار سعید کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق امیدوار ضلع کونسل سردار سعید نے آزاد کشمیر کے آئندہ بجٹ میں لائن آف کنٹرول سے متصل علاقوں کے مسائل کو فوری ترجیح دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ سردار سعید نے کہا کہ جنگ بندی لائن کے عوام بدستور بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ صحت، تعلیم، اور انفراسٹرکچر

ایل او سی پر بسنے والوں کے لیے بجٹ میں ترجیحی اقدامات کیے جائیں، سردار سعید کا مطالبہ Read More »

امریکہ میں فیلڈ مارشل کا والہانہ استقبال، اوورسیز پاکستانیوں کا جذبۂ یکجہتی

واشنگٹن: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے حالیہ دورۂ امریکہ کے دوران اوورسیز پاکستانیوں نے ان کا والہانہ استقبال کرتے ہوئے قومی یکجہتی، محبت اور اعتماد کا بھرپور اظہار کیا۔ دورے کے دوران پاکستانی کمیونٹی نے آپریشن بنیان مرصوص المعروف معرکۂ حق میں پاک فوج کی شاندار کارکردگی، پیشہ ورانہ مہارت اور جرأت کو سراہا۔

امریکہ میں فیلڈ مارشل کا والہانہ استقبال، اوورسیز پاکستانیوں کا جذبۂ یکجہتی Read More »

بھارت میں پے در پے فضائی حادثات: فضائی نظام کی ناکامی اورتربیت کا فقدان

بھارت میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پیش آنے والے متواتر ہیلی کاپٹر حادثات نے ملکی ایوی ایشن سسٹم کی سنگین خامیوں اور حکومتی غفلت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ صرف 39 دنوں کے اندر پانچ مختلف حادثات، خصوصاً ہمالیائی علاقوں کیدارناتھ اور اترکاشی جیسے علاقوں میں حادثات کا تناسب خطرناک حد تک بڑھ

بھارت میں پے در پے فضائی حادثات: فضائی نظام کی ناکامی اورتربیت کا فقدان Read More »

وادی لیپہ میں مرغی مہنگی، عوام کا ضلعی انتظامیہ سے فوری نوٹس لینےکا مطالبہ

وادی لیپہ میں مرغی کی قیمتوں میں غیر معمولی فرق پر عوام نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ جب راستے کھلے اور موسم سازگار ہے تو اشیائے خوردونوش خصوصاً مرغی کی قیمت میں اتنا فرق کیوں ہے؟

وادی لیپہ میں مرغی مہنگی، عوام کا ضلعی انتظامیہ سے فوری نوٹس لینےکا مطالبہ Read More »

نفرت انگیز بیانیہ عالمی امن کے لیے خطرہ، پاکستان کا اقوام متحدہ سے فوری اقدام کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان نے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ نفرت انگیز تقاریر، غلط معلومات اور پرتشدد انتہا پسندی دنیا کے امن اور استحکام کو شدید خطرے سے دوچار کر رہی ہیں، خاص طور پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ “نفرت کے خلاف بین الاقوامی دن” کے موقع پر اقوام متحدہ

نفرت انگیز بیانیہ عالمی امن کے لیے خطرہ، پاکستان کا اقوام متحدہ سے فوری اقدام کا مطالبہ Read More »

ارشد ندیم

ارشد ندیم نے فوربز کی 30 انڈر 30 فہرست میں جگہ بنا لی!

پاکستان کے نامور جیویلن تھروکھلاڑی(javelin thrower )ارشد ندیم کو بین الاقوامی شہرت یافتہ جریدے فوربز نے ساؤتھ ایشیا2025 کی ’30 انڈر 30‘ فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ اس باوقار فہرست میں ارشد ندیم واحد پاکستانی نامزد شخصیت ہیں۔ ارشد ندیم کو فوربز کی جانب سے “انٹرٹینمنٹ اینڈ اسپورٹس” کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے،

ارشد ندیم نے فوربز کی 30 انڈر 30 فہرست میں جگہ بنا لی! Read More »

ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ،اسرائیلی شہریوں کے فونز پر ہنگامی پیغامات موصول!

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی ایک نئے محاذ پر جا پہنچی، جب ایرانی سائبر حملے کے تحت اسرائیلی شہریوں کے موبائل فونز پر ہنگامی پیغامات موصول ہوئے، جس نے ملک بھر میں خوف کی لہر دوڑا دی۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر سائبر حملہ کیا گیا، جس میں

ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ،اسرائیلی شہریوں کے فونز پر ہنگامی پیغامات موصول! Read More »

ہنیہ کی شہادت: موبائل فون بند ہونے کے باوجود اسرائیلی ٹریکنگ کامیاب، برطانوی اخبار کا انکشاف

برطانوی اخبار “دی ٹیلیگراف” نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل ایرانی سرزمین پر اہم فوجی اور جوہری شخصیات کو نشانہ بنانے کے لیے جدید موبائل فون ٹریکنگ ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے۔ دی ٹیلیگراف کی تازہ ترین رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حماس کے سابق رہنما اسمعٰیل ہنیہ کو تہران میں اسی ٹیکنالوجی

ہنیہ کی شہادت: موبائل فون بند ہونے کے باوجود اسرائیلی ٹریکنگ کامیاب، برطانوی اخبار کا انکشاف Read More »