Erum.jamal

مدد کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی،ایران-اسرائیل کشیدگی پر پوتن کا محتاط مؤقف

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے واضح کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی کے باوجود تہران نے ماسکو سے کسی قسم کی مدد کی درخواست نہیں کی ہے۔ سینٹ پیٹرزبرگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ ایران نے اب تک روس سے کوئی مدد […]

مدد کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی،ایران-اسرائیل کشیدگی پر پوتن کا محتاط مؤقف Read More »

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دے دی، حتمی فیصلہ باقی ہے: امریکی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے تاہم حتمی حکم تاحال جاری نہیں کیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ ایران کو جوہری پروگرام ترک کرنے کا موقع دینا چاہتے ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں تین باخبر ذرائع

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دے دی، حتمی فیصلہ باقی ہے: امریکی میڈیا Read More »

رونالڈو کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ‘پلے فار پیس’ دستخط شدہ جرسی کا تحفہ

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی قومی ٹیم کی دستخط شدہ جرسی تحفے میں دی، جس پر ’Playing for Peace‘ یعنی ’امن کے لیے کھیل‘ کا پیغام درج تھا۔ یہ علامتی تحفہ اس وقت پیش کیا گیا جب کینیڈا کے شہر البرٹا میں جی سیون سمٹ

رونالڈو کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ‘پلے فار پیس’ دستخط شدہ جرسی کا تحفہ Read More »

عطا آباد جھیل میں ہوٹل کا گندا پانی، غیر ملکی سیاح کی شکایت پر انتظامیہ کا ایکشن

ہنزہ: عطا آباد جھیل میں ہوٹل کی جانب سے گندے پانی کے اخراج پر ایک غیر ملکی سیاح کی شکایت سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی۔ ویڈیو میں سیاح نے واضح طور پر دکھایا کہ کس طرح جھیل کا نیلا اور شفاف پانی آلودہ ہو چکا ہے اور

عطا آباد جھیل میں ہوٹل کا گندا پانی، غیر ملکی سیاح کی شکایت پر انتظامیہ کا ایکشن Read More »

وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے 2025-26 کا بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): وزیر خزانہ عبدالماجد خان آزاد جموں و کشمیر کا مالی سال 26-2025ء کا بجٹ قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا۔ آئندہ مالی سال کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی بجٹ کا مجموعی حجم 310 ارب 20 کروڑ روپے رکھا گیا ہے، جو کہ موجودہ مالی سال 25-2024ء کے 224 ارب روپے کے نظرثانی

وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے 2025-26 کا بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا Read More »

بجٹ اجلاس سے قبل آزاد کشمیر میں سیاسی ہنگامہ آرائی، اسپیکر مذاکرات کے لیے خود پہنچ گئے

آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں مالی سال 2025-26 کے بجٹ اجلاس سے قبل سیاسی درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔ اپوزیشن جماعت نے اسمبلی کے مرکزی دروازے پر دھرنا دے کر حکومتی اراکین کو اجلاس میں شرکت سے روک دیا۔ اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق کی قیادت میں اراکینِ اسمبلی نے

بجٹ اجلاس سے قبل آزاد کشمیر میں سیاسی ہنگامہ آرائی، اسپیکر مذاکرات کے لیے خود پہنچ گئے Read More »

ایران نےاپنے شہریوں سے واٹس ایپ اور انسٹاگرام ڈیلیٹ کرنےکا مطالبہ کیوں کیا؟

ایران نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ فوراً اپنے موبائل فونز سے واٹس ایپ اور انسٹاگرام ڈیلیٹ کر دیں۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کی جانب سے اس اپیل کی وجہ ان ایپس پر سنگین الزامات ہیں جنہیں واٹس ایپ نے سختی سے

ایران نےاپنے شہریوں سے واٹس ایپ اور انسٹاگرام ڈیلیٹ کرنےکا مطالبہ کیوں کیا؟ Read More »

کیاٹوکری میں ذخیرہ شدہ آلو، پیاز اور لہسن نقصان دہ ہیں؟

مہنگائی اور مصروف طرزِ زندگی میں ہفتہ وار یا ماہانہ خریداری اب ایک عام روایت بن چکی ہے، جس میں خشک اشیاء کے ساتھ آلو، پیاز اور لہسن بھی بڑی مقدار میں لے آنا شامل ہوتا ہے۔ لیکن جب یہ سبزیاں دیر تک ٹوکری میں پڑی رہتی ہیں تو ان پر ننھے پودے اُگنے لگتے

کیاٹوکری میں ذخیرہ شدہ آلو، پیاز اور لہسن نقصان دہ ہیں؟ Read More »

اب بدنیتی پر مبنی تفتیش برداشت نہیں کی جائےگی،چیف جسٹس آزادکشمیر کا سخت مؤقف

چیف جسٹس ہائیکورٹ آزاد جموں و کشمیر سردار لیاقت شاہین نے ناقص اور بدنیتی پر مبنی تفتیش کو انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے پولیس نظام میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ چیف جسٹس سردار لیاقت شاہین نے ضلع سدھنوتی میں بار ایسوسی ایشن کے وکلاء سے غیر

اب بدنیتی پر مبنی تفتیش برداشت نہیں کی جائےگی،چیف جسٹس آزادکشمیر کا سخت مؤقف Read More »

ایران میں پھنسے 107 پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کیلئے حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر قومی ایئرلائن کی خصوصی پرواز پی کے 9552 ترکمانستان کے شہر اشک آباد سے 107 پاکستانیوں کو لے کر آج صبح 3 بجے اسلام آباد پہنچ گئی۔ ترجمان کے مطابق ایرانی فضائی حدود کی بندش کے باعث پاکستان کے

ایران میں پھنسے 107 پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے Read More »