Erum.jamal

امریکی سرجن نے 7 ہزار میل دور سے پہلی روبوٹک سرجری کا کامیاب تجربہ کر دکھایا!

لوانڈا / فلوریڈا: طبی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے امریکی سرجن نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے افریقہ میں پہلی بار کامیابی سے روبوٹک سرجری انجام دی۔ عالمی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق افریقی ملک انگولا کے دارالحکومت لوانڈا میں 67 سالہ کینسر کے مریض فرنینڈو ڈا سلوا […]

امریکی سرجن نے 7 ہزار میل دور سے پہلی روبوٹک سرجری کا کامیاب تجربہ کر دکھایا! Read More »

اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران سے مذاکرات پر آمادہ ہیں تاہم اس سے قبل سیزفائر کو ترجیح دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی پوزیشن مضبوط ہے جبکہ ایران کی صورتحال کچھ اچھی نہیں ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو

اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے، صدر ٹرمپ Read More »

دریائے پونچھ ،زندہ پیر نوڑوٹا میں سیاحوں کا ہجوم،حکومت سے سہولیات کا مطالبہ

ہجیرہ :شدید گرمی سے تنگ آئے شہریوں نے مقامی سیاحتی مقام زندہ پیر نوڑوٹا کا رخ کر لیا، جہاں قدرتی مناظر، پہاڑوں کی رانی کہلائی جانے والی وادی اور دریائے پونچھ کی موجیں لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں۔ یہاں آنے والے سیاح نہ صرف فطرت کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہو

دریائے پونچھ ،زندہ پیر نوڑوٹا میں سیاحوں کا ہجوم،حکومت سے سہولیات کا مطالبہ Read More »

ٹرمپ موبائل کی انٹری ، نئی سروس پر تنازع، کئی سوالات کھڑے ہو گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کاروباری ادارے دی ٹرمپ آرگنائزیشن نے نئی موبائل سروس ’’ٹرمپ موبائل‘‘ متعارف کروا دی ہے۔ اس سروس کے تحت ایک امریکی ساختہ اسمارٹ فون ($499) اور امریکہ میں موجود کال سینٹرز کی سہولت دی جا رہی ہے۔ ٹرمپ موبائل کے اعلان نے امریکی ٹیلی کام انڈسٹری میں ایک نئی بحث

ٹرمپ موبائل کی انٹری ، نئی سروس پر تنازع، کئی سوالات کھڑے ہو گئے Read More »

ٹرمپ ڈیل میکر ہیں ان کی پالیسی بدلتی رہتی ہے: تجزیہ کار عبدالمنان سیف

تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ ایک بزنس مین اور ڈیل میکر ہیں، جو ہر معاملے کو نفع و نقصان کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ وہ 80 کی دہائی میں ایک کتاب بھی لکھ چکے ہیں جس میں ان کی کاروباری سوچ واضح ہوتی ہے۔ تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ  کا

ٹرمپ ڈیل میکر ہیں ان کی پالیسی بدلتی رہتی ہے: تجزیہ کار عبدالمنان سیف Read More »

پاکستان ابھرتی ہوئی طاقت کے طور پر عالمی منظرنامے پر نمایاں، بھارت کے دفاعی تجزیہ کار کا اعتراف

پراوین سوہنی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ظہرانے پر مدعو کرنا اور ان سے بالمشافہ ملاقات کرنا اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ پاکستان آج ایک ابھرتی ہوئی بڑی طاقت کے طور پر عالمی منظرنامے پر نمایاں ہو چکا ہے۔

پاکستان ابھرتی ہوئی طاقت کے طور پر عالمی منظرنامے پر نمایاں، بھارت کے دفاعی تجزیہ کار کا اعتراف Read More »

حالیہ جنگ کا سب سے بڑا ایرانی حملہ: نیتن یاہو کی ایران کو کھلی دھمکی

تل ابیب : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے تازہ بیلسٹک میزائل حملے کے بعد دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ ایرانی ظالموں کو اسپتال پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے ساروکا اسپتال اور وسطی اسرائیل میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا

حالیہ جنگ کا سب سے بڑا ایرانی حملہ: نیتن یاہو کی ایران کو کھلی دھمکی Read More »

جناح میڈیکل کمپلیکس پورے خطے کے لیے اعلیٰ تحقیق اور معیاری علاج کا مرکز بنے گا: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جناح میڈیکل کمپلیکس نہ صرف پاکستان بلکہ ہمسایہ ممالک کے مریضوں کے لیے بھی جدید طبی سہولیات فراہم کرے گا، یہ ادارہ پورے خطے کے لیے اعلیٰ تحقیق اور معیاری علاج کا مرکز بنے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ

جناح میڈیکل کمپلیکس پورے خطے کے لیے اعلیٰ تحقیق اور معیاری علاج کا مرکز بنے گا: وزیراعظم شہباز شریف Read More »

فیلڈ مارشل سے ٹرمپ کی ملاقات، کشمیر کا مسئلہ عالمی منظر پر اُجاگر: خواجہ آصف

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ اب صرف پاکستان اور بھارت کا نہیں رہا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیش کش کے بعد یہ مسئلہ مزید اُجاگر ہو گیا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ٹرمپ کا ظہرانہ پاک امریکا تعلقات میں ایک اہم سنگِ میل

فیلڈ مارشل سے ٹرمپ کی ملاقات، کشمیر کا مسئلہ عالمی منظر پر اُجاگر: خواجہ آصف Read More »

ہر لمحہ پاکستان کے لیے تھا،چیمپیئنز ٹرافی کی سالگرہ پر سرفراز احمد کا جذباتی پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے چیمپیئنز ٹرافی 2017 کی جیت کے 8 سال مکمل ہونے پر سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے، جس میں اس تاریخی کامیابی کو اپنے دل کے قریب ترین لمحات میں سے ایک قرار دیا۔ سرفراز احمد نے اپنے پیغام میں کہا کہ چیمپیئنز

ہر لمحہ پاکستان کے لیے تھا،چیمپیئنز ٹرافی کی سالگرہ پر سرفراز احمد کا جذباتی پیغام Read More »