Erum.jamal

قطر کی ثالثی کامیاب: ایران نے جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کر لی

قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبد الرحمٰن آل ثانی کی مداخلت کے بعد ایران نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی امریکی تجویز پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ قطر کے وزیراعظم نے ایران کی اعلیٰ قیادت سے ٹیلی فونک […]

قطر کی ثالثی کامیاب: ایران نے جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کر لی Read More »

جب دبئی اور عمان بھی برصغیر کی فہرست میں شامل تھے، مگر تاریخ نے رخ موڑ لیا!

کیا آپ جانتے ہیں کہ دبئی، ابوظہبی، عمان اور خلیج کے کئی علاقے کبھی برطانوی ہندوستان کے ماتحت شمار کیے جاتے تھے؟ یہ کوئی قیاس نہیں، بلکہ بیسویں صدی کے آغاز میں ایک تاریخی حقیقت تھی جو وقت کے ساتھ پس منظر میں چلی گئی۔ آج انہی خلیجی ریاستوں کی ترقی نے دنیا کو حیران

جب دبئی اور عمان بھی برصغیر کی فہرست میں شامل تھے، مگر تاریخ نے رخ موڑ لیا! Read More »

ملک بھر میں حبس برقرار، مختلف علاقوں میں گرج چمک ، موسلادھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے نم ہواؤں کے داخلے اور مغربی ہواؤں کے اثرات کے باعث ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرمی اور حبس کی شدت برقرار رہے گی تاہم کچھ علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔

ملک بھر میں حبس برقرار، مختلف علاقوں میں گرج چمک ، موسلادھار بارش کی پیشگوئی Read More »

ریڈ فٹبال کلب کی شاندار فتح، علی گل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا رنگا رنگ اختتام

مظفرآباد:سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO) کے تعاون سے منعقد ہونے والا آل مظفرآباد علی گل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ریڈ فٹبال کلب کی شاندار فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ فائنل میچ میں ریڈ کلب نے حریف ٹیم کو تین صفر سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ٹورنامنٹ میں مظفرآباد اور مضافات سے تعلق

ریڈ فٹبال کلب کی شاندار فتح، علی گل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا رنگا رنگ اختتام Read More »

ایران کی ممکنہ آبنائے ہرمز بندش پر امریکہ کا چین سے بڑا مطالبہ

آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے خدشات پر عالمی سطح پر تشویش بڑھ گئی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کو اس اقدام سے باز رکھے جو نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ دنیا بھر کی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لا سکتا ہے۔ ایران کی

ایران کی ممکنہ آبنائے ہرمز بندش پر امریکہ کا چین سے بڑا مطالبہ Read More »

بھارت کے پاس دو ہی آپشنز ہیں، سندھ طاس معاہدہ مان لے یا جنگ کیلئے تیار رہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل نہیں کرتا تو جنگ کیلئے تیار رہے، پانی کے لیے لڑنا پڑا تو پاکستان اگلی جنگ بھی جیتے گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی

بھارت کے پاس دو ہی آپشنز ہیں، سندھ طاس معاہدہ مان لے یا جنگ کیلئے تیار رہے: بلاول بھٹو Read More »

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی فروخت کیلئے پانچ دلچسپی رکھنے والے خریدار سامنے آگئے!

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (PIA) کی فروخت کے لیے حکومتی کوششوں کے تحت پانچ گروپس نے دلچسپی کا اظہار کیا ہےجن میں کاروباری ادارے اور ایک فوجی حمایت یافتہ کمپنی شامل ہے۔ یہ تفصیلات وزارت نجکاری نے جمعرات کو جاری کردہ بیان میں فراہم کیں۔ PIA کی مکمل 100 فیصد ملکیت حاصل کرنے کے لیے درخواستیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی فروخت کیلئے پانچ دلچسپی رکھنے والے خریدار سامنے آگئے! Read More »

آبنائے ہرمز کی بندش : خلیجی تیل کی عالمی سپلائی شدیدمتاثر ہونے کا خدشہ

مشرق وسطیٰ کی اہم ترین بحری گذرگاہ آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش نے دنیا بھر میں توانائی کے بحران کا خدشہ پیدا کر دیا ہے۔ حالیہ کشیدگی کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا عندیہ دیا ہے، جو دنیا میں تیل کی ترسیل کا سب سے اہم راستہ تصور کیا جاتا ہے۔

آبنائے ہرمز کی بندش : خلیجی تیل کی عالمی سپلائی شدیدمتاثر ہونے کا خدشہ Read More »

امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے، وقت اور طریقہ افواج طے کریں گی:ایران کااعلان

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایران نے امریکی حملے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ایرانی مندوب نے واضح کیا کہ اس حملے کے جواب کا وقت اور طریقہ ایران کی مسلح افواج خود طے کریں گی۔

امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے، وقت اور طریقہ افواج طے کریں گی:ایران کااعلان Read More »

پاکستان کی فضائی حدود بھارتی طیاروں کیلئے مزید ایک ماہ بند کر دی گئی

پاک بھارت کشیدگی کے باعث فضائی رابطوں کی معطلی برقرار رکھتے ہوئے پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ مزید ایک ماہ کے لیے بڑھا دیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق، پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود آج سے مزید ایک ماہ تک بند رکھنے کا

پاکستان کی فضائی حدود بھارتی طیاروں کیلئے مزید ایک ماہ بند کر دی گئی Read More »