Web Desk

کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے مختلف حصوں میں ایک بار پھر بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے، جس کا آغاز آج سے ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، جن کے باعث کشمیر سمیت کئی علاقوں میں موسلا دھار […]

کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان Read More »

پاکستانی زائرین پر سڑک کے ذریعے ایران، عراق جانے پر پابندی

اربعین پر زیارت کے خواہشمند پاکستانی زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران اور عراق جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے مطابق یہ فیصلہ وزارت خارجہ، حکومت بلوچستان اور سکیورٹی اداروں سے مشاورت کے بعد قومی سلامتی اور عوامی تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ سرگودھا

پاکستانی زائرین پر سڑک کے ذریعے ایران، عراق جانے پر پابندی Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر: فیس بک و انسٹاگرام پروفائل فوٹو براہ راست استعمال کی سہولت

(کشمیر ڈیجیٹل)میٹا نے اپنی سوشل میڈیا ایپس کو آپس میں مزید مربوط کرنے کے لیے واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس کے تحت صارفین اپنی فیس بک یا انسٹاگرام پروفائل تصویر کو واٹس ایپ پر براہ راست امپورٹ کرکے پروفائل فوٹو کے طور پر سیٹ کر سکیں گے۔ WABetaInfo کی رپورٹ

واٹس ایپ کا نیا فیچر: فیس بک و انسٹاگرام پروفائل فوٹو براہ راست استعمال کی سہولت Read More »

پاکستان میں EV چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کیلئے 3,800 سرمایہ کار متحرک

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کیلئے 3,800 سرمایہ کاروں کی دلچسپی سامنے آ گئی ہے۔ یہ غیر معمولی پیش رفت نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی (NEECA) کی جانب سے حالیہ اعلان کے بعد سامنے آئی، جس کے تحت الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ پر بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کی

پاکستان میں EV چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کیلئے 3,800 سرمایہ کار متحرک Read More »

محسن نقوی کی شہید میجر ربنواز گیلانی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی بلوچستان میں فتنتہ الہندوستان سے مقابلے کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے افسر میجر سید ربنواز گیلانی کے گھر پہنچے۔ وفاقی وزیر نے شہید میجر کے والد سید طارق گیلانی سمیت دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی، تعزیت کا اظہار کیا اور وطن کے لیے

محسن نقوی کی شہید میجر ربنواز گیلانی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت Read More »

عمان میں مقیم پاکستانی 31 جولائی سے قبل ویزا تجدید کروا لیں، وزارت لیبر کا نوٹس

(کشمیر ڈیجیٹل )عمان میں مقیم غیر ملکی شہریوں بشمول پاکستانیوں کیلئے ایک اہم اطلاع جاری کی گئی ہے، جس کے مطابق تمام غیر ملکیوں کو 31 جولائی 2025 تک لازمی طور پر اپنے ویزا کی تجدید کروانا یا ملک چھوڑنا ہوگا۔ بصورت دیگر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ عمانی وزارتِ لیبر نے حتمی نوٹس

عمان میں مقیم پاکستانی 31 جولائی سے قبل ویزا تجدید کروا لیں، وزارت لیبر کا نوٹس Read More »

کشمیری سنتور کی آخری صدا، غلام محمد زاز کا فن اور صبر آزما جدوجہد

(کشمیر ڈیجیٹل)کشمیری شہر سرینگر کی پرانی تنگ گلیوں میں قائم غلام محمد زاز کی صدی پُرانی دکان نہ صرف ساز سازی کی آخری علامت ہے بلکہ ایک خاموش مگر مضبوط روایت کی گواہ بھی ہے۔ اس چھوٹے سے کمرے میں غلام محمد زاز ایک کھوکھلے لکڑی کے بلاک اور پرانے لوہے کے اوزاروں کے ساتھ

کشمیری سنتور کی آخری صدا، غلام محمد زاز کا فن اور صبر آزما جدوجہد Read More »

یومِ شہادت کیپٹن سرور شہید (نشانِ حیدر) پر سید عدنان فاطمی کا خراجِ عقیدت

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل)جموں و کشمیر یونین آف جرنلسٹس کے صدر سید عدنان فاطمی نے پاکستان کے پہلے نشانِ حیدر، کیپٹن راجہ محمد سرور شہیدکو اُن کے یومِ شہادت پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 جولائی ہماری قومی تاریخ کا وہ درخشاں دن ہے، جب ایک نڈر سپاہی نے چکوٹھی

یومِ شہادت کیپٹن سرور شہید (نشانِ حیدر) پر سید عدنان فاطمی کا خراجِ عقیدت Read More »

پولیس اہلکاروں پر ٹک ٹاک سمیت سوشل میڈیا کے استعمال پر مکمل پابندی عائد

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ٹک ٹاکر پولیس کانسٹیبل لائبہ قریشی کی وڈیو منظر عام پر آنے کے بعد محکمہ پولیس نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے پولیس ملازمین پر ٹک ٹاک سمیت تمام سوشل میڈیا ایپس کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ مظفرآباد کی خاتون پولیس کانسٹیبل کی جانب سے دائر کی گئی

پولیس اہلکاروں پر ٹک ٹاک سمیت سوشل میڈیا کے استعمال پر مکمل پابندی عائد Read More »

ہم نکلیں گے تو سفیر کشمیر عمران خان نکلے گا،باغ میں تحریک انصاف کا پرجوش اجلاس

(کشمیر ڈیجیٹل)تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت باغ میں “سفیر کشمیر عمران خان کو رہا کرو” مہم کے سلسلے میں ایک پرہجوم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی تنظیمی عہدیداران، اسٹیک ہولڈرز اور سینئر کارکنان نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر

ہم نکلیں گے تو سفیر کشمیر عمران خان نکلے گا،باغ میں تحریک انصاف کا پرجوش اجلاس Read More »

Scroll to Top