Erum.jamal

اولمپکس 2028: کرکٹ ٹیموں کی کوالیفکیشن کا نیا فارمولہ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کو اعتراض

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں مینز کرکٹ ٹیموں کی شرکت کے لیے کوالیفائی کرنے کا طریقہ کار طے کر لیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی اس ایونٹ کے لیے ریجنل کوالیفائنگ فارمولے کو اپنائے گا۔ اس تجویز کے تحت ایشیا، اوشینیا، افریقا اور یورپ کی […]

اولمپکس 2028: کرکٹ ٹیموں کی کوالیفکیشن کا نیا فارمولہ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کو اعتراض Read More »

حسن ابدال میں گاڑی نالے میں بہہ گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد لاپتہ

راولپنڈی : حسن ابدال میں آج صبح افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں جھاری کس کے مقام پر ایک گاڑی برساتی نالے میں بہہ گئی۔ گاڑی میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد سوار تھے۔ ریسکیو ٹیموں نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور پانچ افراد کو زندہ نکال لیا۔

حسن ابدال میں گاڑی نالے میں بہہ گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد لاپتہ Read More »

کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کا خطرہ، رین ایمرجنسی نافذ

آزاد کشمیر اور بالائی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں اور سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا پانچواں سلسلہ 31

کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کا خطرہ، رین ایمرجنسی نافذ Read More »

سمندری طوفان ’’کو مے‘‘ چین کے شہر شنگھائی سے ٹکرا گیا، ایمرجنسی نافذ،2 لاکھ 80 ہزارافراد محفوظ مقامات پر منتقل

(کشمیر ڈیجیٹل)سمندری طوفان ’’کو مے‘‘ چین کے شہر شنگھائی سے ٹکرا گیا، جس کے باعث شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اور معمولاتِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔ ساحلی علاقوں سے 2 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طوفان کے شنگھائی

سمندری طوفان ’’کو مے‘‘ چین کے شہر شنگھائی سے ٹکرا گیا، ایمرجنسی نافذ،2 لاکھ 80 ہزارافراد محفوظ مقامات پر منتقل Read More »

بھارت ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ “معرکہ حق” میں شکست سے دوچار بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے 16ویں سیشن کے شرکاء سے ملاقات کی، جس میں مختلف سول افسران

بھارت ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

پاکستان کا سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پر فوری اقدام کا مطالبہ

(کشمیر ڈیجیٹل)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مسئلہ جموں و کشمیر پر فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام امن مشنز کی بنیاد سیاسی حل پر ہونی چاہیے، اور

پاکستان کا سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پر فوری اقدام کا مطالبہ Read More »

کامچاٹکا میں 8.8 شدت کا زلزلہ، بحرالکاہل کے ممالک میں سونامی ہائی الرٹ، جاپان اور امریکہ میں انخلاء شروع

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) روس کے مشرقی علاقے کامچاٹکا میں بدھ کے روز 8.8 شدت کا خوفناک زلزلہ آیا جس کے بعد پورے بحرالکاہل خطے میں سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ کئی ممالک میں انخلاء کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق یہ زلزلہ دراصل 8.8 شدت کا

کامچاٹکا میں 8.8 شدت کا زلزلہ، بحرالکاہل کے ممالک میں سونامی ہائی الرٹ، جاپان اور امریکہ میں انخلاء شروع Read More »

پی ٹی آئی کارکنان متنازعہ ویڈیو پر رائے دینے سے گریز کریں،سید ذیشان حیدر کی سخت ہدایت

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر اور امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ چھ، سید ذیشان حیدر نے وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی سے منسوب حالیہ متنازعہ ویڈیو کے تناظر میں ایک واضح، سنجیدہ اور ذمہ دارانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے پارٹی کے تمام عہدیداران، کارکنان، ووٹرز اور

پی ٹی آئی کارکنان متنازعہ ویڈیو پر رائے دینے سے گریز کریں،سید ذیشان حیدر کی سخت ہدایت Read More »

محکمہ ان لینڈ ریونیو کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر اور ٹول پلازے بند کرنے کااعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ ان لینڈ ریونیو آزادکشمیر کے ملازمین نے اپنے دیرینہ مطالبات کی عدم منظوری پر قلم چھوڑ ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جس کے باعث ریونیو دفاتر کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور روزمرہ امور شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ ملازمین کی جانب سے روزانہ تین گھنٹے کی

محکمہ ان لینڈ ریونیو کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر اور ٹول پلازے بند کرنے کااعلان Read More »

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا انوار الحق کو کڑا جواب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے موجودہ وزیراعظم انوار الحق پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ “وزیراعظم جو ہے آزادکشمیر کا وڈیرہ ہے۔ یہ گناہ صرف مجھ سے اور شاہ غلام قادر سے سرزد ہوا، اس میں میاں نواز شریف کا کوئی کردار نہیں تھا۔” انہوں نے کہا

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا انوار الحق کو کڑا جواب Read More »