Erum.jamal

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر مخصوص گروپ کا غلبہ ہے،غلام اللہ اعوان کا انکشاف

تجزیہ کار غلام اللہ اعوان کا کہنا ہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر اس وقت ایک ایسے گروپ کا قبضہ ہے جو ایکشن کمیٹی کو عوامی مطالبات کے بجائے کچھ مخصوص ایجنڈوں پر چلانا چاہ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بارہا اپنے وی لاگز میں اس بات کی نشاندہی کی ہے […]

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر مخصوص گروپ کا غلبہ ہے،غلام اللہ اعوان کا انکشاف Read More »

ملک کے بالائی علاقوں میں آج رات شدید بارش اور آندھی کا امکان ہے، پی ایم ڈی کا الرٹ جاری

(کشمیر ڈیجیٹل) ملک کے بالائی علاقوں میں آج رات موسم کے شدید ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کشمیر، خیبرپختونخوا، مری اور گلیات سمیت متعدد علاقوں میں شدید بارشوں، گرج چمک، آندھی اور جھکڑ چلنے کی پیشگوئی جاری کرتے ہوئے شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی ہے۔ آج رات کشمیر، ایبٹ آباد، مانسہرہ،

ملک کے بالائی علاقوں میں آج رات شدید بارش اور آندھی کا امکان ہے، پی ایم ڈی کا الرٹ جاری Read More »

ٹرمپ کا مودی کو جھٹکا، بھارت کی 7 کمپنیوں پر پابندیاں عائدکر دیں

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ان کمپنیوں پر ایران سے تیل کی تجارت کے الزام میں یہ کارروائی کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران تیل سے حاصل شدہ آمدنی

ٹرمپ کا مودی کو جھٹکا، بھارت کی 7 کمپنیوں پر پابندیاں عائدکر دیں Read More »

پاکستان اور امریکا کے مابین تاریخی تجارتی معاہدہ، وزیر اعظم نے صدر ٹرمپ کے کردار کو سراہا

(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدے کی منظوری میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شکر گزار ہیں۔ I wish to convey my profound thanks to President Trump @realDonaldTrump for his leadership role in finalization of the historic

پاکستان اور امریکا کے مابین تاریخی تجارتی معاہدہ، وزیر اعظم نے صدر ٹرمپ کے کردار کو سراہا Read More »

سستی بجلی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی نہیں، ہماری کاوش ہے،وزیر حکومت کا انکشاف

(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن آزاد کشمیر چوہدری محمد رشید نے کشمیر ڈیجیٹل کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ایک تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو تین روپے فی یونٹ بجلی دینے کا فیصلہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی وجہ سے نہیں بلکہ حکومتِ آزاد کشمیر کی اپنی کوششوں کا نتیجہ

سستی بجلی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی نہیں، ہماری کاوش ہے،وزیر حکومت کا انکشاف Read More »

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا، امریکی صدر کا اہم اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اور امریکا کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا ہے جس کا مقصد دو طرفہ تجارت کو فروغ دینا، منڈیوں تک رسائی کو بڑھانا، سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق یہ اہم پیش رفت وزیر خزانہ

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا، امریکی صدر کا اہم اعلان Read More »

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے کامیابی سے لانچ کر دیا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل):پاکستان نے خلائی تحقیق کے میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جب ملک کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ آج 31 جولائی کو چین کے ژیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا گیا۔ یہ لانچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 سے 8 بجے

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے کامیابی سے لانچ کر دیا گیا Read More »

شرح سود 11 فیصد برقرار، گورنر اسٹیٹ بینک نے معاشی بہتری کا عندیہ دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں نئی پالیسی کا اعلان کیا اور ملک کی معاشی صورتحال سے متعلق اہم اعداد و شمار پیش

شرح سود 11 فیصد برقرار، گورنر اسٹیٹ بینک نے معاشی بہتری کا عندیہ دیا Read More »

دم ہے تو بولیں ٹرمپ جھوٹ بول رہا ہے، راہول گاندھی نے مودی کی خاموشی پر سوال اٹھا دیا

(کشمیر ڈیجیٹل): بھارت کے اندرونی سیاسی منظرنامے میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی جانب سے وزیراعظم مودی پر شدید تنقید سامنے آئی ہے۔ انہوں نے لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے مودی حکومت کی سفارتی ناکامیوں کو بے نقاب کیا اور کہا کہ اگر دم ہے تو وزیراعظم مودی خود یہ بات کہیں کہ ٹرمپ

دم ہے تو بولیں ٹرمپ جھوٹ بول رہا ہے، راہول گاندھی نے مودی کی خاموشی پر سوال اٹھا دیا Read More »

برٹش مظفرآبادی کمیونٹی کا فلاحی اقدام، ایمز ہسپتال کو جدید ڈائیلاسز مشین عطیہ کر دی

برطانیہ میں مقیم مظفرآبادی تارکین وطن نے ایک بار پھر اپنے وطن سے محبت، وابستگی اور فلاحی جذبے کا عملی ثبوت دیتے ہوئے ایمز ہسپتال امبور مظفرآباد کو جدید ڈائیلاسز مشین عطیہ کر دی۔ اس اقدام کو مقامی سطح پر بے حد سراہا جا رہا ہے اور اسے ایک زندگی بچانے والا قدم قرار دیا

برٹش مظفرآبادی کمیونٹی کا فلاحی اقدام، ایمز ہسپتال کو جدید ڈائیلاسز مشین عطیہ کر دی Read More »