Erum.jamal

جدید زیڈ۔10 ایم ای ہیلی کاپٹر پاک فوج میں شامل، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا فیصلہ کن برتری پر زور

(کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج میں جدید زیڈ۔10 ایم ای اٹیک ہیلی کاپٹرز کو باقاعدہ طور پر شامل کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایک خصوصی تقریب مظفرگڑھ میں منعقد ہوئی جس میں فیلڈ مارشل اور چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ تقریب میں فائر پاور کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا […]

جدید زیڈ۔10 ایم ای ہیلی کاپٹر پاک فوج میں شامل، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا فیصلہ کن برتری پر زور Read More »

راولاکوٹ میں 25 اور 26 اگست کوپونچھ ایکسپو گالا ، نوجوانوں کے لیے کاروباری مواقع فراہم

(کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ میں 25 اور 26 اگست کو دو روزہ “پونچھ ایکسپو گالا” کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے معروف کاروباری شخصیات عمران عزیز، عامر خورشید اور سلیم محمود نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ ایونٹ نوجوانوں، کاروباری افراد اور تخلیقی ذہنوں کے لیے ایک اہم موقع

راولاکوٹ میں 25 اور 26 اگست کوپونچھ ایکسپو گالا ، نوجوانوں کے لیے کاروباری مواقع فراہم Read More »

ایرانی صدر مسعود پزشکیاں کا پہلا سرکاری دورہ پاکستان، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور مذاکرات طے

(کشمیر ڈیجیٹل)ایران کے صدر مسعود پزشکیاں آج دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ اس اہم دورے میں ان کے ہمراہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی موجود ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، ایرانی صدر اپنے قیام کے دوران صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔ اس

ایرانی صدر مسعود پزشکیاں کا پہلا سرکاری دورہ پاکستان، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور مذاکرات طے Read More »

وادی لیپہ میں جشن آزادی کے موقع پر شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

(کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ میں جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے روایتی شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد، 60 سال سے زائد عرصے پر محیط اس روایت کو اس بار “بنیان مرصوص جشن آزادی پاکستان شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ” کا عنوان دیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں وزیر حکومت چوہدری محمد رشید اور عسکری

وادی لیپہ میں جشن آزادی کے موقع پر شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد Read More »

پاکستان میں نئی پیوژو 2008 نئی روشنی، نیا انداز اور مزید لگژری کے ساتھ متعارف کرا دی گئی!

(کشمیر ڈیجیٹل)لکی موٹرز نے پاکستان میں پیوژو 2008 کا نیا فیس لفٹ ماڈل متعارف کرا دیا ہے، جس میں ڈیزائن اور ٹیکنالوجی کے اعتبار سے نمایاں بہتری کی گئی ہے۔ اس فیس لفٹ ماڈل میں مکمل ایل ای ڈی ہیڈلیمپس شامل کیے گئے ہیں جبکہ فرنٹ گرِل کو نئے انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے۔

پاکستان میں نئی پیوژو 2008 نئی روشنی، نیا انداز اور مزید لگژری کے ساتھ متعارف کرا دی گئی! Read More »

پاکستان کے حمزہ خان نے ویلینشیا اوپن اسکواش کے فائنل میں جگہ بنالی

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی حمزہ خان نے اسپین میں جاری ویلینشیا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ 15 ہزار ڈالر انعامی رقم پر مشتمل اس ایونٹ کے سیمی فائنل میں حمزہ خان نے فرانس کے جوشوا فینیرا کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔ پانچ سیٹ پر مشتمل

پاکستان کے حمزہ خان نے ویلینشیا اوپن اسکواش کے فائنل میں جگہ بنالی Read More »

یکم اگست سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے

(کشمیر ڈیجیٹل)یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے، جو مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے بڑی خوشخبری ثابت ہو سکتی ہے۔ صنعتی ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9.07 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.73 روپے فی لٹر کمی متوقع ہے۔ اس کمی کے بعد پیٹرول کی

یکم اگست سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے Read More »

آزاد کشمیر کی بیوروکریسی میں تبادلے، خالد محمود مرزا اور عبدالرحمن کی ذمہ داریاں بدل دی گئیں

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے بیوروکریسی میں اہم تبادلے کرتے ہوئے خالد محمود مرزا کو سیکرٹری لیبر، صنعت و تجارت کے عہدے سے ہٹا کر سیکرٹری SERRA تعینات کر دیا ہے، جبکہ عبدالرحمن کو سیکرٹری سیاحت کے عہدے سے ہٹا کر سیکرٹری لیبر، صنعت و تجارت تعینات کر دیا گیا

آزاد کشمیر کی بیوروکریسی میں تبادلے، خالد محمود مرزا اور عبدالرحمن کی ذمہ داریاں بدل دی گئیں Read More »

انڈر 19 والی بال ورلڈ چیمپئن شپ: متنازع فیصلے پر پاکستان کا احتجاج

(کشمیر ڈیجیٹل) انڈر 19 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں ریفری کے متنازع فیصلے پر پاکستان نے شدید احتجاج کیا ہے۔ ازبکستان میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان اور پولینڈ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا جس میں پولینڈ نے پاکستان کو 2-3 سے شکست دی۔ میچ کے دوران اور خاص

انڈر 19 والی بال ورلڈ چیمپئن شپ: متنازع فیصلے پر پاکستان کا احتجاج Read More »

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سردار عبدالقیوم نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ وارنٹ تھانہ کراچی کمپنی میں درج اُس مقدمے میں جاری کیے گئے ہیں جو 26 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں درج کیا گیا

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سردار عبدالقیوم نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے Read More »