آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ: مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی، 20 میں سے 14 نشستیں اپنے نام کر لیں
مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت مظفر آباد ڈویژن اور مہاجرین مقیم پاکستان کی نشستوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ مکمل ہو گیا ہے۔ ملا جلا کر سامنے آنے والے 19 انتخابی حلقوں کے مکمل نتائج کے مطابق پاکستان […]









