Erum.jamal

کون لوگ ہو تُسی؟ وسیم اکرم کی تصویر بھارتی میڈیا پرچلا دی، اصل کہانی جانیے!

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم بھارت میں وسیم اکرم نامی شخص کی گرفتاری کی خبر میں اپنی تصویر چلانے پر میڈیا پر برس پڑے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ میں سب کو ایک مفت مشورہ دے رہا ہوں کہ سوشل میڈیا […]

کون لوگ ہو تُسی؟ وسیم اکرم کی تصویر بھارتی میڈیا پرچلا دی، اصل کہانی جانیے! Read More »

سعودی عرب اور پاکستان میں دفاعی معاہدے کے بعد روزگار کے نئے مواقع کھل گئے

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حالیہ دفاعی معاہدے کے ساتھ ساتھ معاشی و افرادی قوت کے شعبوں میں بھی نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ یہ معاہدہ نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد کو مضبوط بناتا ہے بلکہ اس کے نتیجے میں پاکستانی افرادی قوت کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں روزگار کے

سعودی عرب اور پاکستان میں دفاعی معاہدے کے بعد روزگار کے نئے مواقع کھل گئے Read More »

اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، افغانستان میچ غیر یقینی صورتحال کا شکار

پاکستان اور افغانستان کے درمیان 9 اکتوبر کو اسلام آباد میں شیڈیولڈ اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میچ پر غیر یقینی کے بادل منڈلانے لگے ہیں کیونکہ افغانستان فٹبال ٹیم کو تاحال مکمل ویزے جاری نہیں ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق اب تک صرف 3 کھلاڑیوں اور 10 آفیشلز کو پاکستان کے ویزے جاری کیے

اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، افغانستان میچ غیر یقینی صورتحال کا شکار Read More »

امریکا نے پاکستان کو جدید فضائی میزائل ٹیکنالوجی کے خریداروں میں شامل کرلیا

واشنگٹن : امریکا نے پاکستان کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید ترین ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریدار ممالک میں شامل کرلیا ہے۔ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان کو AIM-120C8 میزائل کا اپ گریڈ ورژن بھی فراہم کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق امریکا نے پاکستان، ترکیہ اور کئی اتحادی ممالک کو

امریکا نے پاکستان کو جدید فضائی میزائل ٹیکنالوجی کے خریداروں میں شامل کرلیا Read More »

شہزادہ ولیم نے اپنے بچوں کو اسمارٹ فونز سے دور رکھنے کی وجہ بتادی

برطانوی تخت کے ولی عہد شہزادہ ولیم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے تینوں بچوں کو اسمارٹ فون رکھنے کی اجازت نہیں۔ ایپل ٹی وی پلس کی ایک سیریز میں شرکت کے دوران انہوں نے بتایا کہ ان کے بچے، 12 سالہ شہزادہ جارج، 10 سالہ شہزادی شیرولیٹ اور 7 سالہ شہزادہ لوئس، فون

شہزادہ ولیم نے اپنے بچوں کو اسمارٹ فونز سے دور رکھنے کی وجہ بتادی Read More »

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک بدستور ڈی جی آئی ایس آئی رہیں گے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک اپنی موجودہ ذمہ داریوں پر برقرار رہیں گے اور بطور ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) خدمات جاری رکھیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو ستمبر 2024 میں ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا تھا۔ وہ قومی سلامتی کے

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک بدستور ڈی جی آئی ایس آئی رہیں گے Read More »

سونا مہنگا ترین!آج کے ریٹس جانیے

(06 اکتوبر 2025): مرکزی صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن راولپنڈی، اسلام آباد اور مظفرآباد نے سونا اور چاندی کے تازہ نرخ جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق سونا پاسہ فی تولہ 4 لاکھ 11 ہزار روپے جبکہ سونا پونڈ پاسہ فی تولہ 3 لاکھ 98 ہزار 200 روپے مقرر کیا گیا ہے۔سونا پاسہ 10 گرام

سونا مہنگا ترین!آج کے ریٹس جانیے Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ مختصر کردیا، دو کھلاڑی ریلیز

(کشمیر ڈیجیٹل): جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے اسکواڈ میں تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو مختصر کرتے ہوئے فاسٹ بولر عامر جمال اور اسپنر فیصل اکرم کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ مختصر کردیا، دو کھلاڑی ریلیز Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ نے پی اے اے آڈٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

(کشمیر ڈیجیٹل): پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (PAA) کے سالانہ آڈٹ 2024 میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ملک کے بڑے ایئرپورٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ نے کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کو پیچھے چھوڑ دیا، جبکہ ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ علاقائی مراکز میں بہترین قرار

اسلام آباد ایئرپورٹ نے پی اے اے آڈٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی Read More »

ڈپٹی کمشنر حویلی کی پمز اسپتال میں زخمی افسران اور اہلکاروں سے ملاقات

(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر حویلی راجہ عمران نے پمز اسپتال اسلام آباد میں دھیرکوٹ میں پیش آنے والے پرتشدد واقعات کے دوران زخمی ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر امجد قادر، اسلام آباد پولیس اور آزاد کشمیر پولیس کے زخمی اہلکاروں سے ملاقات کی۔ ڈپٹی کمشنر نے زخمی افسران و اہلکاروں کی خیریت دریافت کی، ان سے

ڈپٹی کمشنر حویلی کی پمز اسپتال میں زخمی افسران اور اہلکاروں سے ملاقات Read More »