Erum.jamal

لاہور ٹیسٹ: پاکستان کودوسری اننگز کے آغاز پر ہی دو وکٹوں کا نقصان

لاہور: جنوبی افریقہ کے خلاف کھیل کے تیسرے دن پاکستان ٹیم نے کھانے کے وقفے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز بنالیے جبکہ مجموعی طور پر 145 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز میں 93 رنز بنانے والے امام الحق اس مرتبہ زیادہ دیر کریز پر نہ ٹھہر […]

لاہور ٹیسٹ: پاکستان کودوسری اننگز کے آغاز پر ہی دو وکٹوں کا نقصان Read More »

جڑواں شہروں میں معمولاتِ زندگی بحال، میٹرو بس جزوی طور پر چلنے لگی، تعلیمی ادارے بھی کھل گئے

پنجاب میں مذہبی جماعت کے احتجاج اور مارچ کے باعث بند ہونے والی سڑکیں اب کھل گئی ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے جبکہ لاہور میں اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروس مکمل طور پر بحال ہو چکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق

جڑواں شہروں میں معمولاتِ زندگی بحال، میٹرو بس جزوی طور پر چلنے لگی، تعلیمی ادارے بھی کھل گئے Read More »

ڈی ایس پی حویلی کا پولیس خدمت مرکزکا اچانک دورہ،شہریوں کاعملےکی کارکردگی پر اطمینان

فارورڈ کہوٹہ میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ضلع حویلی نے گزشتہ روز پولیس خدمت مرکز کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے فراہم کی جانے والی سہولیات، عملے کی کارکردگی اور عوامی خدمات کے معیار کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈی ایس پی نے شہریوں سے براہِ راست ملاقات کی اور پولیس خدمت مرکز

ڈی ایس پی حویلی کا پولیس خدمت مرکزکا اچانک دورہ،شہریوں کاعملےکی کارکردگی پر اطمینان Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹرمپ کو “مین آف دی پیس” قرار دے کر دوبارہ نوبل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو “مین آف دی پیس” قرار دیتے ہوئے ایک مرتبہ پھر نوبل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا۔ یہ اعلان غزہ امن معاہدے پر دستخطوں کے بعد منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا، جس میں عالمی رہنماؤں کی بڑی تعداد موجود تھی۔وزیراعظم نے کہا

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹرمپ کو “مین آف دی پیس” قرار دے کر دوبارہ نوبل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا Read More »

غزہ امن اجلاس میں ٹرمپ اور انڈونیشین صدرکی غیر متوقع گفتگو مائیک پر ریکارڈ

شرم الشیخ: غزہ سربراہی اجلاس کے دوران انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیانتو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی دلچسپ گفتگو وہاں موجود مائیک میں ریکارڈ ہوگئی۔ گفتگو میں انڈونیشین صدر ٹرمپ سے اُن کے بیٹے ایرک ٹرمپ سے ملاقات کی درخواست کرتے سنائی دیے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ

غزہ امن اجلاس میں ٹرمپ اور انڈونیشین صدرکی غیر متوقع گفتگو مائیک پر ریکارڈ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کے گریڈ 20 کے افسر کوبرطرف کر دیا

اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے گریڈ 20 کے افسر رانا وقار علی کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد ایف بی آر کی جانب سے برطرفی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ انکوائری رپورٹ میں رانا وقار علی پر نااہلی،

وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کے گریڈ 20 کے افسر کوبرطرف کر دیا Read More »

پاکستان کی امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت،واشنگٹن میں وزیرخزانہ کی اہم ملاقاتیں

(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی کمپنیوں کو تیل، معدنیات، زراعت اور آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ واشنگٹن میں امریکی معاون وزیرخزانہ رابرٹ کیپ روتھ سمیت دیگر حکام سے ملاقات کے دوران وزیرخزانہ نے پاکستان کی مضبوط معاشی بنیادوں اور ورچوئل اثاثوں سے متعلق قانون سازی پر تفصیلی گفتگو

پاکستان کی امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت،واشنگٹن میں وزیرخزانہ کی اہم ملاقاتیں Read More »

ولورہمٹن میں سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

ولورہمٹن: (کشمیر ڈیجیٹل) ولورہمٹن میں آزاد کشمیر کی معروف سیاسی و فکری شخصیت اور سابق امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر جناب عبدالرشید ترابی کے اعزاز میں ایک پُروقار فکری و نظریاتی استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں کمیونٹی رہنماؤں، علمائے کرام، نوجوانوں اور سماجی کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کا آغاز برادر

ولورہمٹن میں سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب Read More »

بانی پی ٹی آئی کا مشکور ہوں،پرچی سے وزیر اعلیٰ نہیں بنا،سہیل آفریدی

پشاور: (کشمیر ڈیجیٹل) نو منتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ افغان پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی اور جہاں دہشتگردی ہے اس کا حل یہ ہے کہ اس علاقے کے مشران کو اعتماد میں لینا ہوگا۔ قائد ایوان منتخب ہونے کے بعد اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ

بانی پی ٹی آئی کا مشکور ہوں،پرچی سے وزیر اعلیٰ نہیں بنا،سہیل آفریدی Read More »

آزاد کشمیر

سونا نئی بلندی پر،فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 500 روپے کا اضافہ

(کشمیر ڈیجیٹل) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پیر کے روز ملکی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 200

سونا نئی بلندی پر،فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 500 روپے کا اضافہ Read More »