پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس چھوٹ سے متعلق آئی ایم ایف کامؤقف سامنے آ گیا
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں چھوٹ دینے کی تجویز کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مسترد کر دیا ہے جس کے بعد مقامی ریفائنریوں کے 6 ارب ڈالر کے اپ گریڈیشن منصوبے کو بڑا نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اب اپنی پالیسی پر دوبارہ غور کر […]
پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس چھوٹ سے متعلق آئی ایم ایف کامؤقف سامنے آ گیا Read More »









