Erum.jamal

ٹرمپ کا چین سے تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور، وجہ سامنے آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ بعض تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ان میں کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء کا کاروبار شامل ہے۔ واشنگٹن سے جاری رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ چین نے جان بوجھ کر امریکی سویابین خریدنا بند کردیا ہے، جس سے امریکی کسانوں کو […]

ٹرمپ کا چین سے تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور، وجہ سامنے آگئی Read More »

16 اکتوبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے کمی متوقع ہے، اور یہ کمی اگلے 15 دنوں تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ ابتدائی تخمینوں کے مطابق، فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 6.10 روپے تک کمی ہو سکتی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں معمولی کمی 0.97 روپے

16 اکتوبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان Read More »

پیاز کھانے کے بے شمار فوائد ہیں جو آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں

پیاز صرف کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے نہیں ہے بلکہ صحت کے لیے بھی اس کےبے شمار فوائد ہیں۔ ماہرین کے مطابق، روزانہ ایک پیاز کھانا، خاص طور پر کچی پیاز، دل، دماغ، مدافعتی نظام، ہاضمہ اور جلد کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔ پیاز میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز، معدنیات اور سلفر

پیاز کھانے کے بے شمار فوائد ہیں جو آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں Read More »

750 روپے پرائز بانڈ کی اکتوبر 2025 قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیاگیا

ملک بھر کے ہزاروں بانڈ ہولڈرز کے انتظار کے بعد، نیشنل سیونگز ڈائریکٹوریٹ نے آج بدھ 15 اکتوبر 2025 کو اپنے مظفرآباد دفتر میں 750 روپے کے پرائز بانڈ کی 104 ویں سہ ماہی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ قرعہ اندازی کا عمل شفاف انداز میں حکومت کے اہلکاروں اور عوامی مشاہدین

750 روپے پرائز بانڈ کی اکتوبر 2025 قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیاگیا Read More »

مڈغاسکر میں جین زی نے حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل

افریقی ملک مڈغاسکر میں سیاسی ہلچل جاری ہے جہاں نوجوانوں کی قیادت میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد فوج نے اقتدار سنبھال لیا۔ اطلاعات کے مطابق، ملک کے صدر اینڈری راجولینا مظاہروں کے بعد ملک سے فرار ہوگئےجبکہ پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فوجی ترجمان کرنل مائیکل راندریانرینا نے سرکاری

مڈغاسکر میں جین زی نے حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل Read More »

روزگار ڈھونڈنا اب ہوا مزید آسان، فیس بک کا نیا فیچر متعارف

میٹا، جو فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسی معروف ایپس کی مالک کمپنی ہے، ہمیشہ اپنے پلیٹ فارمز میں صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کراتی رہتی ہے۔ اب کمپنی نے فیس بک میں ایک ایسا فیچر واپس شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے لوگوں کے لیے ملازمتوں کی تلاش مزید آسان

روزگار ڈھونڈنا اب ہوا مزید آسان، فیس بک کا نیا فیچر متعارف Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جو منگل کے روز ایک نئی تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں ہونے والے اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی قیمتی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز سرا فا ایسوسی ایشن (APGJSA) کے

پاکستان میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی کے حلف سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کے حوالے سے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی سربراہی میں سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ گورنر سرکاری دورے پر ہیں اور وہ کل دوپہر دو بجے واپس پہنچ جائیں گے۔

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی کے حلف سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا Read More »

پیر مظہر سعید شاہ نے اپنی وزارت اور عہدے سے استعفی دے دیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت کے وزیر اطلاعات مظہر سعید شاہ نے وزارت اور اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ پی آئی ڈی کمپلیکس مظفرآباد میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مظہر سعید شاہ نے کہا کہ وہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر وزارت اطلاعات سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ وزیر

پیر مظہر سعید شاہ نے اپنی وزارت اور عہدے سے استعفی دے دیا Read More »

آپ کو خوبصورت کہنے پر اعتراض تو نہیں؟ اطالوی خاتون وزیراعظم سے ٹرمپ کی گفتگو وائرل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اطالوی خاتون وزیراعظم جارجیا میلونی کے لیے تعریفی الفاظ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ مصر کے شہر شرم الشیخ میں غزہ امن اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے۔ اجلاس کے موقع پر ٹرمپ نے اطالوی وزیراعظم جارجیا

آپ کو خوبصورت کہنے پر اعتراض تو نہیں؟ اطالوی خاتون وزیراعظم سے ٹرمپ کی گفتگو وائرل Read More »