Erum.jamal

750 روپے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، جیتنے والے خوش نصیبوں کا اعلان کر دیا گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل سیونگز سینٹر نے مظفرآباد میں 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کردیے، جس کا بے چینی سے عوام کو انتظار تھا۔ قرعہ اندازی میں خوش نصیب فاتحین کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ اس ڈرا میں لاکھوں روپے کے انعامات تقسیم کیے گئے […]

750 روپے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، جیتنے والے خوش نصیبوں کا اعلان کر دیا گیا Read More »

امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ متوقع، ماہرین اور ڈیلرز نے نئی پالیسی پر تحفظات ظاہر کر دیے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومت پاکستان نے نئی آٹو پالیسی کے تحت کمرشل بنیادوں پر پانچ سال تک پرانی یا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔ تاہم ماہرین اور موٹر ڈیلرز نے اس پالیسی کو ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ پالیسی کے مطابق ابتدائی طور پر صرف

امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ متوقع، ماہرین اور ڈیلرز نے نئی پالیسی پر تحفظات ظاہر کر دیے Read More »

چارجر اور ٹی وی آف ہونے کے باوجود بجلی خرچ کرتے ہیں، ماہرین کی وضاحت سامنے آگئی

(کشمیر ڈیجیٹل)اکثر گھروں میں دیکھا گیا ہے کہ لوگ موبائل فون کے چارجر، ٹی وی یا دیگر برقی آلات بند کرنے کے بعد ان کا پلگ سوئچ بورڈ میں لگا رہنے دیتے ہیں۔ بظاہر یہ معمولی بات لگتی ہے، مگر ماہرین کے مطابق یہ عمل بجلی کے غیر محسوس ضیاع کا باعث بنتا ہے جسے

چارجر اور ٹی وی آف ہونے کے باوجود بجلی خرچ کرتے ہیں، ماہرین کی وضاحت سامنے آگئی Read More »

اسٹیٹ بینک کی نئی زرخیز۔ای اسکیم: کسانوں کے لیے بغیر ضمانت قرض کی سہولت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کسانوں کی مالی مشکلات کم کرنے اور زرعی پیداوار میں اضافہ کرنے کے لیے ایک جدید اور آسان قرض اسکیم متعارف کرائی ہے، جسے ’’زرخیز۔ای‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ اسکیم خاص طور پر چھوٹے کسانوں کے لیے تیار کی گئی ہے تاکہ وہ بغیر کسی ضمانت کے قرض

اسٹیٹ بینک کی نئی زرخیز۔ای اسکیم: کسانوں کے لیے بغیر ضمانت قرض کی سہولت Read More »

پاک فوج کی بھرپور کارروائی کے بعد افغان طالبان نے جنگ بندی کی درخواست کردی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) اسپن بولدک چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کے بعد پاک فوج کی بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی پر افغان طالبان نے جنگ بندی کی درخواست کردی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے حالیہ جارحیت کا پاکستان نے ٹھوس اور مؤثر جواب دیا، جس کے

پاک فوج کی بھرپور کارروائی کے بعد افغان طالبان نے جنگ بندی کی درخواست کردی Read More »

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج خان درانی انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ ایک ماہ سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ بدھ کے روز ان کی حالت مزید بگڑنے پر وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ان کی عمر 72 سال تھی۔ پارٹی ذرائع

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی انتقال کر گئے Read More »

بھارت-افغانستان اعلامیہ: کشمیری عوام کا شدید احتجاج، پاسبانِ حریت کا افغان سفیر کو احتجاجی مراسلہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) بھارت اور افغانستان کے حالیہ مشترکہ اعلامیے میں ریاست جموں و کشمیر کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دینے پر آزاد جموں و کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری عوام نے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاسبانِ حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے اس اقدام کو افسوسناک اور تشویش

بھارت-افغانستان اعلامیہ: کشمیری عوام کا شدید احتجاج، پاسبانِ حریت کا افغان سفیر کو احتجاجی مراسلہ Read More »

کوٹلی میں ڈرون کیمروں کی خرید و فروخت اور استعمال پرمکمل پابندی عائد

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کی ضلعی انتظامیہ کوٹلی نے عوامی سلامتی اور امن و امان کے تحفظ کے لیے ضلع بھر میں ڈرون اور کوآڈ کاپٹرز (Drones/Quadcopters) کے استعمال، خرید و فروخت اور پرواز پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوٹلی وقار احمد راجہ کی جانب سے جاری حکم

کوٹلی میں ڈرون کیمروں کی خرید و فروخت اور استعمال پرمکمل پابندی عائد Read More »

جھوٹ اور پروپیگنڈا نے بھارتی فوج کو ’تماشہ‘ بنا دیا: پاک فوج

اسلام آباد: پاک فوج نے بھارتی فوجی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی عوام اور عالمی برادری کو جھوٹ اور پراپیگنڈا پر مبنی معلومات فراہم کرنے سے بھارتی فوجی مشین “تماشہ” بن چکی ہے۔ بدھ کو جاری اپنے بیان میں انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے

جھوٹ اور پروپیگنڈا نے بھارتی فوج کو ’تماشہ‘ بنا دیا: پاک فوج Read More »

بینائی سے محروم افراد کا عالمی دن: باغ میں شعور و حقوق ریلی کا انعقاد

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) 15 اکتوبر کو بینائی سے محروم افراد کے خصوصی دن کے موقع پر باغ میں کالج چوک سے احاطہ پریس کلب تک ایک آگاہی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں بینائی سے محروم افراد کے ہمراہ سول سوسائٹی کے نمائندگان، طلباء اور شہریوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں پلے

بینائی سے محروم افراد کا عالمی دن: باغ میں شعور و حقوق ریلی کا انعقاد Read More »