Erum.jamal

محکمہ موسمیات نے ’انتہائی سرد موسم‘ پیشگوئیوں کی وضاحت کر دی

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں رواں برس شدید سردی سے متعلق خبروں کے بعد محکمہ موسمیات نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتہائی سرد موسم کے دعوے بے بنیاد ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر سے فروری کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں معمول کے مطابق یا معمول سے قدرے […]

محکمہ موسمیات نے ’انتہائی سرد موسم‘ پیشگوئیوں کی وضاحت کر دی Read More »

عمران خان سہیل آفریدی کو نہیں جانتے تھے،کس کے کہنے پر سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ نامزد کیا؟

نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نامزدگی مراد سعید کی سفارش پر عمل میں آئی۔ ذرائع کے مطابق مراد سعید نے اپنی فیملی کی ایک خاتون رکن کے ذریعے بشریٰ بی بی

عمران خان سہیل آفریدی کو نہیں جانتے تھے،کس کے کہنے پر سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ نامزد کیا؟ Read More »

امریکی دباؤ کام کر گیا، بھارت نے روس سے تیل کی خریداری میں50 فیصد کمی کردی

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکا کے شدید دباؤ اور بھاری تجارتی ٹیرف کے بعد بھارت نے روس سے تیل کی خریداری میں نمایاں کمی کردی ہے۔ وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق، بھارت نے روسی خام تیل کی درآمدات میں 50 فیصد کمی کی ہے جو دونوں ممالک کے درمیان حالیہ تجارتی مذاکرات کا اہم نتیجہ قرار دیا

امریکی دباؤ کام کر گیا، بھارت نے روس سے تیل کی خریداری میں50 فیصد کمی کردی Read More »

مڈغاسکر میں نوجوانوں کی قیادت میں مظاہروں کے بعد فوج نے اقتدار سنبھالا

ایشیائی افریقی ملک مڈغاسکر میں سیاسی ہلچل جاری ہے جہاں نوجوانوں کی قیادت میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد فوج نے اقتدار سنبھال لیا۔ اطلاعات کے مطابق، ملک کے صدر اینڈری راجولینا مظاہروں کے بعد ملک سے فرار ہوگئے، جبکہ پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فوجی ترجمان کرنل مائیکل راندریانرینا

مڈغاسکر میں نوجوانوں کی قیادت میں مظاہروں کے بعد فوج نے اقتدار سنبھالا Read More »

107 سالہ نور عالم خان اعوان کی زبانی قیامِ پاکستان کی یادیں

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے نواحی گاؤں سٹرول کے رہائشی 107 سالہ بزرگ اپنی عمر کے اس طویل سفر میں بھی حیرت انگیز یادداشت کے حامل ہیں۔ اگرچہ ان کی قوتِ سماعت اور گویائی اب کمزور ہو چکی ہے، مگر ان کا حافظہ آج بھی ایسا ہے جیسے کل کی بات

107 سالہ نور عالم خان اعوان کی زبانی قیامِ پاکستان کی یادیں Read More »

ہانیہ عامر یو این ویمن پاکستان کی نیشنل گڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر

(کشمیر ڈیجیٹل) یو این ویمن پاکستان نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو اپنا نیشنل گڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ہے۔ اس موقع پر اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہانیہ عامر اور یو این ویمن پاکستان کے درمیان یادداشتِ مفاہمت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ تقریب میں یو

ہانیہ عامر یو این ویمن پاکستان کی نیشنل گڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر Read More »

قیمت

سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جانیےآج کے ریٹس

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہےاور آج یہ قیمتی دھات ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہوا، جس کے اثرات براہِ راست مقامی صرافہ مارکیٹ میں دیکھے گئے، جہاں نرخوں میں خاطرخواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جانیےآج کے ریٹس Read More »

جگر کو چربی سے بچانے کے لیے اس چیز سے مکمل پرہیز کریں

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) صحت مند زندگی گزارنے کے لیے متوازن خوراک اور باقاعدہ ورزش بنیادی اصول ہیں، لیکن ایک عادت ایسی ہے جو اگر نہ بدلی جائے تو جگر کی صحت پر خطرناک اثر ڈال سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق بازار میں دستیاب ڈبہ بند جوس اور سافٹ ڈرنکس جو بظاہر تازگی اور توانائی

جگر کو چربی سے بچانے کے لیے اس چیز سے مکمل پرہیز کریں Read More »

کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ روک دی گئی،کنٹینرز کی قطاریں لگ گئیں

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کراچی کی بندرگاہوں سے افغان مال بردار کنٹینرز کی ترسیل غیر معینہ مدت کے لیے روک دی ہے۔ یہ اقدام کوئٹہ اور پشاور کسٹمز اسٹیشنز پر کنٹینرز کے غیر معمولی دباؤ کے باعث اٹھایا گیا

کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ روک دی گئی،کنٹینرز کی قطاریں لگ گئیں Read More »

ون ڈے رینکنگ: افغان ٹیم کے راشد خان دنیا کے نمبر ون بولر قرارپائے

(کشمیر ڈیجیٹل) افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ (او ڈی آئی) کی تازہ رینکنگ میں دنیا کے نمبر ون بولر کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ کرکٹ انفو کے مطابق، راشد خان نے بنگلہ دیش کے خلاف حالیہ سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد عالمی درجہ بندی میں یہ

ون ڈے رینکنگ: افغان ٹیم کے راشد خان دنیا کے نمبر ون بولر قرارپائے Read More »