کھیل بھی تعلیم بھی ساتھ، نوجوان کرکٹرز کے لیے پی سی بی کا تاریخی اسکالرشپ پروگرام کا آغاز
(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نوجوان کرکٹرز کی فلاح و بہبود اور ان کی تعلیمی ترقی کے لیے ایک تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے “تعلیمی اسکالرشپس پروگرام” کا آغاز کر دیا ہے۔ اس منفرد پروگرام کے تحت انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 کی سطح پر 120 باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کو […]









