Erum.jamal

پاکستان میں ‘گو اے آئی ہب’ کا با ضابطہ افتتاح، ڈیجیٹل شراکت داری کا نیا باب کھل گیا

(کشمیر ڈیجیٹل): پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک اہم قدم کے طور پر اسلام آباد میں ہفتے کے روز ‘گو اے آئی ہب’ کا با ضابطہ افتتاح کیا گیا۔ یہ منصوبہ وزارت اطلاعات و ٹیکنالوجی (ایم او آئی ٹی اینڈ ٹی) اور سعودی عرب کی جی او ٹیلیکام (GO Telecom) کے اشتراک سے شروع […]

پاکستان میں ‘گو اے آئی ہب’ کا با ضابطہ افتتاح، ڈیجیٹل شراکت داری کا نیا باب کھل گیا Read More »

پنجاب

آزاد کشمیر اور شمالی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، جنوبی علاقوں میں گرمی بڑھنے کا امکان

مظفرآباد: (کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات نے آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ بعض علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں موسمی حالات میں تبدیلیاں متوقع ہیں اس لیے شہریوں اور مسافروں کو

آزاد کشمیر اور شمالی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، جنوبی علاقوں میں گرمی بڑھنے کا امکان Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، آصف آفریدی کا ٹیسٹ ڈیبیو

راولپنڈی: پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیتنے کے بعد کہا کہ آج کے میچ کے لیے ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، آصف آفریدی کا ٹیسٹ ڈیبیو Read More »

ہانگ کانگ میں ترکش کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا،دو افراد جاں بحق

ہانگ کانگ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ترکش کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران خوفناک حادثے کا شکار ہوگیا۔ بوئنگ 747 ماڈل کا یہ طیارہ رن وے 07ایل پر لینڈنگ کرتے ہوئے اچانک بائیں طرف پھسلا اور سیکیورٹی گاڑی سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں

ہانگ کانگ میں ترکش کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا،دو افراد جاں بحق Read More »

جنوبی افریقہ کے اسپنر مہاراج پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں واپس آگئے

راولپنڈی: (کشمیر ڈیجیٹل) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل اہم تقویت ملی ہے، کیونکہ تجربہ کار اسپنر کیشَو مہاراج ٹیم میں واپس آگئے ہیں۔ کپتان ایڈن مارکرم نے اتوار کو پریس کانفرنس میں تصدیق کی کہ مہاراج کی واپسی ٹیم کے لیے خوش آئند ہے، کیونکہ وہ

جنوبی افریقہ کے اسپنر مہاراج پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں واپس آگئے Read More »

بورنگ کا پانی اور بالوں کے مسائل، ماہرین نے حقیقت واضح کر دی

اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بور واٹر سسٹم کے استعمال میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تاہم ماہرین صحت کے مطابق طویل عرصے تک بغیر ٹیسٹ کیے زیرزمین پانی کا استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ بورنگ کا پانی کہیں کم اور

بورنگ کا پانی اور بالوں کے مسائل، ماہرین نے حقیقت واضح کر دی Read More »

چین کی نئی ائیر ٹیکسی: مستقبل کی سواری جو شہروں میں رکشے اور ٹیکسی کی جگہ لے گی

(کشمیر ڈیجیٹل) بہت جلد شہروں کے اندر ایک مقام سے دوسرے مقام تک سفر کے لیے رکشہ یا ٹیکسی کی ضرورت ختم ہو جائے گی کیونکہ اب یہ کام اڑنے والی گاڑیاں سنبھالنے والی ہیں۔ چینی کمپنی ای ہانگ ہولڈنگ وہیکلز (EHang Holding Vehicles) نے ایک ایسی جدید ائیر ٹیکسی تیار کی ہے جو بغیر

چین کی نئی ائیر ٹیکسی: مستقبل کی سواری جو شہروں میں رکشے اور ٹیکسی کی جگہ لے گی Read More »

مظفرآباد میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز، ضلعی انتظامیہ کی انسدادِ ڈینگی سپرے مہم جاری

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ڈینگی کے کیسز میں اضافے کے باعث ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انسدادِ ڈینگی سپرے مہم زور و شور سے جاری ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں خصوصاً پلیٹ، چہلہ اور گردونواح میں محکمہ صحت، محکمہ زراعت اور دیگر متعلقہ اداروں کی ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر سپرے

مظفرآباد میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز، ضلعی انتظامیہ کی انسدادِ ڈینگی سپرے مہم جاری Read More »

پاکستان اور اس کے عوام صبحِ آزادی تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے ،حافظ نعیم الرحمان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل):جماعت اسلامی پاکستان کے امیر انجینئر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور اس کے 25 کروڑ عوام صبحِ آزادی تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریکِ آزادی کشمیر دراصل تحریکِ پاکستان ہی کا تسلسل ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے واضح کیا کہ ہندوستان

پاکستان اور اس کے عوام صبحِ آزادی تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے ،حافظ نعیم الرحمان Read More »

پاک فضائیہ کے جے ایف-17 بلاک تھری طیارے فضائی مشق کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے

راولپنڈی (19 اکتوبر 2025): پاک فضائیہ کا ایک دستہ جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری لڑاکا طیاروں کے ساتھ دو طرفہ فضائی مشق “انڈس شیلڈ الفا” میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گیا ہے۔ اس مشق میں ماہر فضائی اور زمینی عملہ بھی شامل ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون

پاک فضائیہ کے جے ایف-17 بلاک تھری طیارے فضائی مشق کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے Read More »