Erum.jamal

سابق کپتان مصباح الحق کے لیے کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ متوقع

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق کپتان مصباح الحق کو ایک اہم عہدہ دینے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چند روز قبل ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز انٹرنیشنل کے عہدے کے لیے اشتہار جاری کیا تھا اور اب امکان ہے کہ مصباح […]

سابق کپتان مصباح الحق کے لیے کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ متوقع Read More »

دبئی سول کورٹ کا بڑا فیصلہ ، غلط علاج پر خاتون کو 15 لاکھ درہم ہرجانہ دینے کا حکم

(کشمیر ڈیجیٹل) دبئی سول کورٹ نے ایک طبی غلطی ثابت ہونے پر ہسپتال کو ایک مریضہ کو 15 لاکھ درہم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق غلط تشخیص اور غیر مناسب دوا دینے کے نتیجے میں خاتون بھربھری ہڈیوں کے مرض میں مبتلا ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق امارات الیوم

دبئی سول کورٹ کا بڑا فیصلہ ، غلط علاج پر خاتون کو 15 لاکھ درہم ہرجانہ دینے کا حکم Read More »

موسمِ سرما میں نزلہ، کھانسی اور خشک جلد ، گھریلو علاج سے آرام ممکن

(کشمیر ڈیجیٹل) موسمِ سرما اپنے ساتھ تین عام مسائل ضرور لاتا ہے: نزلہ، کھانسی اور خشک جلد۔ اس موسم میں اردگرد موجود اکثر افراد ان بیماریوں میں سے کسی نہ کسی کا شکار دکھائی دیتے ہیں۔ تاہم، ان عام موسمی بیماریوں کا علاج گھر بیٹھے ہی چند قدرتی نسخوں سے ممکن ہے۔ پانی کا زیادہ

موسمِ سرما میں نزلہ، کھانسی اور خشک جلد ، گھریلو علاج سے آرام ممکن Read More »

ہٹیاں بالا میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں خود ساختہ اضافہ، عوام پریشان

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)ہٹیاں بالا اور گردونواح میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں خود ساختہ اضافہ عوام کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود کرایوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی، جبکہ ڈرائیور حضرات اپنی من مانی کرتے ہوئے مسافروں سے زائد

ہٹیاں بالا میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں خود ساختہ اضافہ، عوام پریشان Read More »

gold rate

عوام کیلئے خوشخبری،سونا اور چاندی دونوں سستے ہوگئے

(کشمیر ڈیجیٹل) عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کے نرخوں میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی واضح طور پر دیکھے جا رہے ہیں۔ معاشی غیر یقینی صورتحال اور عالمی سطح پر قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث رواں ہفتے کے آغاز سے ہی ملکی مارکیٹ میں سونا اور چاندی مسلسل سستے

عوام کیلئے خوشخبری،سونا اور چاندی دونوں سستے ہوگئے Read More »

پاکستان چاند پر روبوٹ بھیجنے کے مشن پر سرگرم، 2028 میں لانچ کرنے کا امکان

اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نے خلا کی دنیا میں ایک اور سنگِ میل عبور کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ قومی خلائی ادارہ سپارکو (SUPARCO) اس وقت ایک روبوٹک روور تیار کرنے کے مشن پر کام کر رہا ہے جسے 2028 میں چاند کے قطبِ جنوبی پر بھیجا جائے گا۔ سپارکو کے جنرل

پاکستان چاند پر روبوٹ بھیجنے کے مشن پر سرگرم، 2028 میں لانچ کرنے کا امکان Read More »

آزاد کشمیر سے تمام افغان مہاجرین کو 18 نومبر 2025 سے قبل ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد: (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر بھر سے تمام افغان مہاجرین کو 18 نومبر 2025 سے قبل ملک بدر (ڈیپورٹ) کرنے کا حتمی حکم جاری کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں حکومتِ آزاد کشمیر کے دفتر انسپکٹر جنرل پولیس کی جانب سے تمام پولیس افسران

آزاد کشمیر سے تمام افغان مہاجرین کو 18 نومبر 2025 سے قبل ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ Read More »

مسلسل عدم پیشی پر عدالت نے علیمہ خان کی گرفتاری کا حکم دے دیا

راولپنڈی: (کشمیر ڈیجیٹل)انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے تیسری بار ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ یہ اقدام ان کی مسلسل عدم پیشی کے باعث کیا گیا۔ عدالت نے ایس پی پولیس کو ہدایت دی ہے کہ علیمہ خان کو گرفتار کر کے 22

مسلسل عدم پیشی پر عدالت نے علیمہ خان کی گرفتاری کا حکم دے دیا Read More »

منگلا انٹری پوائنٹ پر فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 200 لیٹر ناقص دودھ اور 25 کلو کھویا تلف

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع میرپور میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے عدالت عظمیٰ آزاد کشمیر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر میرپور سید عدنان علی نقوی کی نگرانی میں ایک بڑی کارروائی عمل میں لائی۔ اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر شہریار خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منگلا انٹری پوائنٹ پر کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 200

منگلا انٹری پوائنٹ پر فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 200 لیٹر ناقص دودھ اور 25 کلو کھویا تلف Read More »

ایم ڈی کیٹ امتحان کے لیےمراکز کا اعلان، امیدواروں کے لیے ہدایات جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے مراکز کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ملک بھر کے امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایڈمٹ کارڈز کے ساتھ مقررہ وقت پر اپنے متعلقہ امتحانی مراکز پہنچیں، کیونکہ دیر سے آنے والے طلبہ کو

ایم ڈی کیٹ امتحان کے لیےمراکز کا اعلان، امیدواروں کے لیے ہدایات جاری Read More »