مظفرآباد میں بھر پور دھوپ کے ساتھ موسم خوشگوار،کاروبار ذندگی بحال
مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج کھلی دھوپ نکلی ہے جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ شدید بارشوں اور برفباری کے بعد شہری نکھری ہوئی دھوپ سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہیں جہاں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا […]
مظفرآباد میں بھر پور دھوپ کے ساتھ موسم خوشگوار،کاروبار ذندگی بحال Read More »









