Erum.jamal

آزاد کشمیر اسمبلی اراکین کی تنخواہوں میں پنجاب اسمبلی کے برابر اضافے کی تجویز

آزاد کشمیر اسمبلی کے سیکریٹری کمیٹی چوہدری بشارت نے اسپیکر اسمبلی، وزرا اور اراکین اسمبلی کی تنخواہوں کو پنجاب کے اسپیکر، وزرا اور اراکین اسمبلی کے برابر کرنے کی تجویز دی ہے۔ چوہدری بشارت نے اس تجویز میں کہا ہے کہ اس کے لیے 45 کروڑ 38 لاکھ 40 ہزار روپے کی رقم درکار ہوگی۔ […]

آزاد کشمیر اسمبلی اراکین کی تنخواہوں میں پنجاب اسمبلی کے برابر اضافے کی تجویز Read More »

تتا پانی خوبصورت سیاحتی مقام، مگر صحت کی سہولیات ناپید، 100 بیڈ اسپتال کا مطالبہ زور پکڑ گیا

تتا پانی : آزاد جموں و کشمیر کے تین اضلاع کے سنگم پر واقع معروف سیاحتی و تجارتی مرکز تتا پانی اپنی قدرتی خوبصورتی، گرم پانی کے چشموں اور سرسبز وادیوں کے باعث مشہور ہے مگر یہاں طبی سہولیات کا شدید فقدان شہریوں کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تتا

تتا پانی خوبصورت سیاحتی مقام، مگر صحت کی سہولیات ناپید، 100 بیڈ اسپتال کا مطالبہ زور پکڑ گیا Read More »

خطرناک بجلی لائن کے باعث حادثے کا خطرہ ، 8 سال سے درخواستیں ردی کی ٹوکری کی نذر

یونین کونسل خواجہ رتنوئی وارڈ کیالاں موہری میں بجلی کی لائن انتہائی خطرناک اور بوسیدہ ہو چکی ہے، کئی مقامات پر کھمبے یا تو مکمل غائب ہیں یا پھر ان پر حفاظتی بالے نہیں لگائے گئےجس کی وجہ سے مقامی آبادی شدید مشکلات کا شکار ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق جیسے ہی آسمان پر بادل

خطرناک بجلی لائن کے باعث حادثے کا خطرہ ، 8 سال سے درخواستیں ردی کی ٹوکری کی نذر Read More »

عالمی یومِ خواتین: معاشی ترقی میں خواتین کا کلیدی کردار

آج دنیا بھر میں 8 مارچ عالمی یومِ خواتین کے طور پر منایا جا رہا ہےجس کا مقصد خواتین کی جدوجہد ان کی کامیابیوں اور ان کے حقوق کو اجاگر کرنا ہے۔ اس سال عالمی یومِ خواتین ان خواتین اور لڑکیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے جو معیشت اور سوسائٹی میں اپنا بھر پور

عالمی یومِ خواتین: معاشی ترقی میں خواتین کا کلیدی کردار Read More »

پودے کی حفاظت اس طرح کرنی ہے جیسےاولاد کی کرتے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انور الحق نے کشمیر ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو میں شجرکاری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم شجر پروری نہیں کرتے تو یہ دین و دنیا دونوں کے عذاب کو دعوت دینا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پودے کی حفاظت اسی طرح کرنی چاہیے جیسے

پودے کی حفاظت اس طرح کرنی ہے جیسےاولاد کی کرتے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر Read More »

پولیس ٹریننگ سکول مظفرآباد: 500 ریکروٹس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ، وزیر اعظم کوسلامی

مظفرآباد میں پولیس ٹریننگ سکول کے 60ویں ریکروٹ کورس کے 500 جوانوں کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی جہاں وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کو جنرل سلامی دی گئی۔ پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں نے دوران تقریب غیرمعمولی مہارتوں کا مظاہرہ کیاخاص طور پرانٹی رائٹ ٹیکنیکس میں بہترین کارکردگی دکھائی جس پر حاضرین

پولیس ٹریننگ سکول مظفرآباد: 500 ریکروٹس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ، وزیر اعظم کوسلامی Read More »

سونے کی قیمت میں معمولی کمی، تازہ ترین نرخ جاری

مظفرآباد (6 مارچ 2025) مقامی صرافہ یونین کے مطابق آزاد کشمیر میں آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے،تازہ ترین ریٹ کے مطابق فی تولہ سونا 3 لاکھ6 ہزار روپے میں دستیاب ہےجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ62 ہزار 3 سو45 روپے رہی ۔ گزشتہ روز یعنی 5 مارچ

سونے کی قیمت میں معمولی کمی، تازہ ترین نرخ جاری Read More »

باغ میں مہنگے اور ناقص گوشت کی فروخت پر کارروائی،دو دکانیں سیل،ایک قصاب گرفتار

باغ: ڈپٹی کمشنر باغ کی ہدایت پر ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر باغ سید قمر عباس کاظمی نے شہر میں چکن اور مٹن شاپس کا معائنہ کیا۔ دورانِ چیکنگ ناقص اور مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے پر دو دکانوں کو سیل کر دیا گیا جبکہ ایک قصاب کو حراست میں لے لیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق کارروائی

باغ میں مہنگے اور ناقص گوشت کی فروخت پر کارروائی،دو دکانیں سیل،ایک قصاب گرفتار Read More »

وادی نیلم میں بھی شجرکاری مہم کا افتتاح، شہریوں سے درخت لگانے اور ان کی حفاظت کی اپیل

آزاد کشمیر بھر میں وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر شجرکاری مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وادی نیلم کے ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام میں بھی مہم کی شروعات کر دی گئی ہے جہاں ڈپٹی کمشنر نیلم ندیم احمد جنجوعہ نے پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔ ڈپٹی کمشنر نیلم

وادی نیلم میں بھی شجرکاری مہم کا افتتاح، شہریوں سے درخت لگانے اور ان کی حفاظت کی اپیل Read More »

امریکا اور یوکرین کے تعلقات میں نرمی، ٹرمپ اور زیلنسکی کی دوبارہ ملاقات متوقع

واشنگٹن: امریکا اور یوکرین کے درمیان تعلقات میں کچھ نرمی کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اگلے ہفتے دوبارہ ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں یوکرین جنگ اور اس کے ممکنہ حل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ زیلنسکی کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کی

امریکا اور یوکرین کے تعلقات میں نرمی، ٹرمپ اور زیلنسکی کی دوبارہ ملاقات متوقع Read More »

Scroll to Top