آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگی، کون فہرست میں شامل؟
دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نومبر کے پلیئر آف دی منتھ کیلئے تین ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فہرست میں جنوبی افریقہ کے سائمن ہارمر، بنگلا دیش کے تیج الاسلام اور پاکستان کے محمد نواز شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اس اعلان میں واضح […]
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگی، کون فہرست میں شامل؟ Read More »









