Erum.jamal

عمان میں توانائی اور معدنیات کے شعبےمیں روزگار کے مواقع!

مسقط: عمان کی وزارتِ محنت نے توانائی اور معدنیات کے شعبے میں کام کرنے والے مختلف پیشوں کے لیے لازمی لائسنس سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت نے اصلاحی مدت (کریکشن پیریڈ) بھی مقرر کی ہے تاکہ ادارے اور کارکن اپنے لائسنس مکمل کر کے قوانین پر عمل درآمد یقینی بنا سکیں۔ […]

عمان میں توانائی اور معدنیات کے شعبےمیں روزگار کے مواقع! Read More »

طلال چوہدری

پشاور ریلی نے پی ٹی آئی کی سیاسی حقیقت بے نقاب کر دی: طلال چوہدری

پشاور: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پیر کو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کے خلاف سخت بیان دیتے ہوئے کہا کہ اب ملک کے عوام کے سامنے پی ٹی آئی کا سیاسی رویہ واضح ہو گیا ہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ حالیہ پشاور ریلی کے دوران پی ٹی آئی

پشاور ریلی نے پی ٹی آئی کی سیاسی حقیقت بے نقاب کر دی: طلال چوہدری Read More »

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے 12 دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

لاہور: (کشمیر ڈیجیٹل) سی ٹی ڈی پنجاب نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے 12 دہشت گردوں کو بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، آئی ڈی بم اور نقدی سمیت گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے حساس مقامات اور حساس اداروں کی تصویریں، ویڈیوز اور لوکیشنز

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے 12 دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد Read More »

لندن کے لارڈز میں پی ایس ایل کا روڈ شو، سرمایہ کاری کی دعوت

لندن (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تشہیر اور نئی سرمایہ کاری کو مدعو کرنے کے لیے لندن کے تاریخی میدان لارڈز میں ایک خصوصی روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔ اس ایونٹ کا بنیادی مقصد لیگ کے وژن، کمرشل ماڈل اور مستقبل کی حکمت عملی کو عالمی سرمایہ کاروں اور کرکٹ

لندن کے لارڈز میں پی ایس ایل کا روڈ شو، سرمایہ کاری کی دعوت Read More »

مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ باران رحمت، گنبدِ خضریٰ پر ایمان افروز مناظر

مدینہ منورہ: (کشمیر ڈیجیٹل) مدینہ منورہ اور اس کے گرد و نواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی۔ اتوار کی دوپہر کے وقت آسمان پر گہرے بادل چھا گئے اور دیکھتے ہی دیکھتے گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش نے پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ شدید بارش کے باعث مدینہ منورہ

مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ باران رحمت، گنبدِ خضریٰ پر ایمان افروز مناظر Read More »

ایل او سی پاہل:پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں مریضوں کا معائنہ

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل )لائن آف کنٹرول کے قریب واقع یونین کونسل پاہل میں پاک فوج کی جانب سے عوامی فلاح کے لیے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں علاقے کے مختلف دیہات سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں مرد، خواتین، بزرگ اور بچے معائنہ کرانے کے لیے پہنچے۔ سرد

ایل او سی پاہل:پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں مریضوں کا معائنہ Read More »

انڈیگو نے بحران کے بعد مسافروں کو 610 کروڑ روپے ریفنڈ کر دیے!

انڈیا کی سب سے بڑی ائیرلائن انڈیگو نے حالیہ آپریشنل بحران کے بعد مسافروں کو چھ ارب 10 کروڑ انڈین روپے کے ریفنڈز جاری کر دیے ہیں۔ ایئرلائن کے مطابق آپریشنز میں بہتری کے ساتھ پروازوں کی وقت کی پابندی میں بھی نمایاں بہتری سامنے آئی ہے، جبکہ متاثرہ مسافروں کو ان کے سفری بیگز

انڈیگو نے بحران کے بعد مسافروں کو 610 کروڑ روپے ریفنڈ کر دیے! Read More »

انڈونیشین صدردو روزہ سرکاری دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے

انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک انڈونیشیا سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر انڈونیشین صدر پرابوو سو بیانتو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں۔ دورے کے دوران مختلف نوعیت کی اعلیٰ سطح ملاقاتیں اور مذاکرات

انڈونیشین صدردو روزہ سرکاری دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے Read More »

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے مالکان ہو جائیں ہوشیار!

اسلام آباد: حکومت نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے مالکان کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اب وہ مالکان جو اپنی گاڑیوں کا معائنہ کروائے بغیر استعمال کریں گے، ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ادارہ برائے تحفظ ماحولیات نے ہدایت دی ہے کہ تمام گاڑیوں کے مالکان

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے مالکان ہو جائیں ہوشیار! Read More »

ایس این جی پی ایل نے نیا سرمائی گیس شیڈول جاری کر دیا

لاہور: سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صارفین کے لیے دسمبر سے فروری تک کے سردیوں کے مہینوں کے لئے نیا گیس لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت گھریلو صارفین کے لیے گیس کی فراہمی اب مخصوص اوقات میں وقفے وقفے سے کی جائے گی۔

ایس این جی پی ایل نے نیا سرمائی گیس شیڈول جاری کر دیا Read More »