Erum.jamal

چین کے فوجی طیارے کا جاپانی جیٹ پر ریڈار لاک، جاپان کا شدید احتجاج

جاپان نے چین سے باضابطہ احتجاج کیا ہے کیونکہ ایک چینی فوجی جیٹ نے جنوبی جزیرے اوکیناوا کے قریب جاپانی لڑاکا طیاروں پر اپنا ریڈار ’لاک‘ کر دیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی صبح اس وقت سامنے آیا جب چینی طیارہ بردار جہاز ’لیاؤنِنگ‘ سے اُڑنے والے ایک فوجی طیارے […]

چین کے فوجی طیارے کا جاپانی جیٹ پر ریڈار لاک، جاپان کا شدید احتجاج Read More »

ایپل

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کوخبردار کر دیا

ٹیکنالوجی کے شعبے میں نمایاں مقام رکھنے والی کمپنی ایپل نے اپنے آئی فون صارفین کو ایک اہم انتباہ جاری کرتے ہوئے گوگل کروم کے استعمال کے حوالے سے خبردار کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کو چاہیے کہ وہ کروم کی بجائے سفاری براؤزر کو ترجیح دیں، کیونکہ

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کوخبردار کر دیا Read More »

پیٹرول

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے امکانات

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تشویشناک خبر سامنے آ گئی ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز نے اپنے منافع کی تفصیلات اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کو پیش کر دی ہیں، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمتوں میں اضافے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئل مارکیٹنگ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے امکانات Read More »

الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے اور ساتھ ہی آزاد سینیٹرز کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق ان کی درخواست بھی مسترد کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے یہ مؤقف ایک جواب میں دیا ہے جو بیرسٹر گوہر

الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار Read More »

بلوچستان: قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: (کشمیر ڈیجیٹل) بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر فورسز نے فوری آپریشن کیا، جس کے دوران دہشت

بلوچستان: قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12دہشتگرد ہلاک Read More »

کراچی میں 35 ویں نیشنل گیمز 2025 کا باقاعدہ آغازہو گیا

کراچی: 35 ویں نیشنل گیمز 2025 کا آغاز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں باقاعدہ طور پر ہو گیا۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور مشیر سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر سردار احمد صغیر نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں اعلیٰ سطح کے

کراچی میں 35 ویں نیشنل گیمز 2025 کا باقاعدہ آغازہو گیا Read More »

بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری بحران، مودی حکومت رسوائی میں گھری

بھارت کی ایوی ایشن انڈسٹری مسلسل تنزلی کا شکار ہے اور مختلف محاذوں پر ناکامیوں کے بعد اس شعبے میں شدید بحران پیدا ہو گیا ہے۔ اس صورتحال کے باعث بھارتی حکومت، خصوصاً وزیرِاعظم نریندر مودی، کو دنیا بھر میں سبکی اور رسوائی کا سامنا ہے۔ بھارتی ایئرلائن انڈسٹری اس وقت تاریخ کے سب سے

بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری بحران، مودی حکومت رسوائی میں گھری Read More »

عمران خان کے بیانات پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا اعتراف سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی حلقوں میں کچھ سینئر رہنماؤں نے تسلیم کیا ہے کہ عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر مسلسل فوجی قیادت کے خلاف تضحیک آمیز زبان کے استعمال نے پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے

عمران خان کے بیانات پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا اعتراف سامنے آگیا Read More »

شدیددھند کے باعث لاہور، پشاور موٹر ویز کےاہم حصےبندکر دیےگئے

لاہور/پشاور: فضائی آلودگی کے باعث پیدا ہونے والی شدید دھند کے پیشِ نظر موٹروے حکام نے لاہور، سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 اور پشاور موٹر وے ایم 1 کو رشکئی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ موٹر وے پولیس کے ترجمان نے کہا کہ یہ فیصلہ عوام کی جان و

شدیددھند کے باعث لاہور، پشاور موٹر ویز کےاہم حصےبندکر دیےگئے Read More »

نیشنل گیمز 2025: پہلا گولڈ میڈل لیفٹیننٹ مصباح نے جیت لیا

کراچی: (کشمیر ڈیجیٹل) 35 ویں نیشنل گیمز کا پہلا سونے کا تمغہ آرمی کی لیفٹیننٹ مصباح نے جیت لیا۔ لیفٹیننٹ مصباح نے شوٹنگ میں خواتین ایونٹ کے 50 میٹر رائفل مقابلے میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا، جس کے بعد نیشنل گیمز میں کھلاڑیوں کے درمیان میڈلز کے حصول کی جنگ شروع ہوگئی۔ باقاعدہ

نیشنل گیمز 2025: پہلا گولڈ میڈل لیفٹیننٹ مصباح نے جیت لیا Read More »