Erum.jamal

وزیراعظم کی گھریلو صارفین کو گیس فراہمی سے متعلق اہم ہدایت جاری

وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما کے دوران گھریلو صارفین کو گیس فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بتایا کہ وزیراعظم نے گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک مسلسل گیس فراہمی یقینی بنانے […]

وزیراعظم کی گھریلو صارفین کو گیس فراہمی سے متعلق اہم ہدایت جاری Read More »

جاپان میں زلزلہ، درجنوں افرادزخمی ،بڑے پیمانے پر نقصان

شمال مشرقی جاپان میں پیر کی رات آنے والے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر خوف اور بے چینی پیدا کر دی۔ جاپانی حکام کے مطابق 7.5 شدت کا یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 15 منٹ پر آیا، جب ہزاروں افراد اپنے گھروں میں موجود تھے۔ زلزلے کے نتیجے میں

جاپان میں زلزلہ، درجنوں افرادزخمی ،بڑے پیمانے پر نقصان Read More »

سعودی عرب میں طوفانی بارشیں:عمارتوں کی چھتیں گرنے کے واقعات

سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ جاری شدید طوفانی بارشوں اور تیز رفتار ہواؤں نے مختلف علاقوں میں صورتحال مزید سنگین بنا دی ہے۔ موسم کی یہ شدت نہ صرف شہری زندگی کو متاثر کر رہی ہے بلکہ متعدد علاقوں میں تباہی کے مناظر بھی سامنے آ رہے ہیں۔ موسمی تغیر نے معمولاتِ زندگی

سعودی عرب میں طوفانی بارشیں:عمارتوں کی چھتیں گرنے کے واقعات Read More »

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، اگلی بار جواب اور زیادہ شدید ہوگا: فیلڈ مارشل

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان میں نہ رہے، کیونکہ اگلی بار پاکستان کا جواب پہلے سے زیادہ تیز اور شدید ہوگا۔ تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب میں جنرل عاصم منیر نے بتایا کہ نئے قائم ہونے والے ڈیفنس فورسز

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، اگلی بار جواب اور زیادہ شدید ہوگا: فیلڈ مارشل Read More »

سونا ایک بار پھر مہنگا، فی تولہ 4 لاکھ 43 ہزار 762 روپے ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، جو عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ میں اضافے کے مطابق ہے۔ آج فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہو گیا اور اس کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 43 ہزار 762 روپے پر پہنچ گیا۔ ا آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ

سونا ایک بار پھر مہنگا، فی تولہ 4 لاکھ 43 ہزار 762 روپے ہوگیا Read More »

ارشد ندیم نےرواں سال دوسرا گولڈ میڈل جیت لیا

کراچی (8 دسمبر 2025): قومی ہیرو اور پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے رواں برس ایک اور شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا۔ کراچی میں جاری 35 ویں نیشنل گیمز کے پانچویں روز ایتھلیٹکس کے فائنل مقابلوں میں جیولین تھرو ایونٹ نے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر

ارشد ندیم نےرواں سال دوسرا گولڈ میڈل جیت لیا Read More »

انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو کا پاکستان میں پرتپاک استقبال

اسلام آباد: انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نور خان ایئر بیس پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے معزز مہمان کا خیرمقدم کیا۔ معزز مہمانِ خصوصی کا استقبال انڈونیشیا کے قومی ترانے کے

انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو کا پاکستان میں پرتپاک استقبال Read More »

آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش

آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں ایک پروقار اور خصوصی تقریب منعقد کی گئی، جس میں تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے مہمانِ خصوصی کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ پیر کو ہونے والی یہ تقریب

آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش Read More »

پاک فوج کا انسان دوست اقدام:مستحقین میں گرم ملبوسات تقسیم کیے

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج نے وادی نیلم کے دور دراز علاقوں میں شدید سردی اور برفباری کے دوران مستحق افراد میں گرم ملبوسات تقسیم کیے، جس سے علاقے کے عوام کو یخ بستہ موسم میں بڑی سہولت میسر آئی۔ وادی نیلم میں سردی کی شدت کے باوجود پاک فوج نے سماجی ویلفیئر گروپ (SWG)

پاک فوج کا انسان دوست اقدام:مستحقین میں گرم ملبوسات تقسیم کیے Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) ٹریفک پولیس نے 8 اور 9 دسمبر کو شہر میں متوقع بڑھتی ہوئی ٹریفک کے پیش نظر شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ ٹریفک کے امور کی ذمہ دار محکمے نے واضح کیا ہے کہ 8 دسمبر کو صبح 11 سے 12 بجے اور 9 دسمبر کو رات 9

اسلام آباد اور راولپنڈی کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری Read More »