پنجاب میں ہڑتال ختم مگر مزارڈا ڈرائیورز کے اختلاف سے تنازع بڑھ گیا
پنجاب بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانوں کے خلاف پیر کے روز ہونے والی پہیہ جام ہڑتال نے ٹرانسپورٹ نظام کو بری طرح متاثر کیا اور صوبے بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ معطل رہی۔ دن بھر جاری رہنے والی اس ہڑتال کے بعد حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات ہوئے جن میں […]
پنجاب میں ہڑتال ختم مگر مزارڈا ڈرائیورز کے اختلاف سے تنازع بڑھ گیا Read More »









