ٹرمپ کا ’’گولڈ کارڈ‘‘ اجراء، سرمایہ کاروں کیلئے نیا ریزیڈنسی پروگرام
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’ٹرمپ گولڈ کارڈ‘‘ کے اجراء کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی لاکر مہنگائی میں مزید اضافے کو روک کر رکھا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس پروگرام کو غیر ملکی سرمایہ کاروں […]
ٹرمپ کا ’’گولڈ کارڈ‘‘ اجراء، سرمایہ کاروں کیلئے نیا ریزیڈنسی پروگرام Read More »









