Erum.jamal

ترکیہ میں عالمی کانفرنس میں 300 مندوبین نے کشمیر پر قرارداد منظور کی

ترکیہ، استنبول: جماعت اسلامی آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے سابق امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ ہندوستان اسرائیل گٹھ جوڑ دنیا کے امن کے لیے سنگین خطرہ ہے، اور ہندوستان و اسرائیل کے عزائم پوری امت کے خلاف ہیں۔ عبدالرشید ترابی نے یہ بات ترکیہ کے شہر استنبول میں القدس عالمی کانفرنس میں خطاب […]

ترکیہ میں عالمی کانفرنس میں 300 مندوبین نے کشمیر پر قرارداد منظور کی Read More »

قوم برسوں فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قوم برسوں فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بوئے ہوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی 14 سال قید بامشقت سزا پر وزیر دفاع نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ردعمل دیا۔ خواجہ

قوم برسوں فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی: خواجہ آصف Read More »

آج کا فیصلہ تاریخی ہے،فیض حمید نے پی ٹی آئی کے سیاسی مشیر کے طور پرملک میں سازشیں کیں: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو سنائی گئی سزا کو تاریخی فیصلہ قرار دے دیا۔ جیونیوز سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ فیض حمید کی سزا ایک تاریخی فیصلہ اور حق و سچ کی فتح ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج کا

آج کا فیصلہ تاریخی ہے،فیض حمید نے پی ٹی آئی کے سیاسی مشیر کے طور پرملک میں سازشیں کیں: عطا تارڑ Read More »

سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

پاکستان آرمی کے سابق اعلیٰ افسر، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی اپنے نتیجے پر پہنچ گئی، جس کے تحت انہیں 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ فیصلہ 11 دسمبر 2025 بروز

سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ٹیموں کے میچز کا حتمی شیڈول جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 سے قبل فل ممبر ٹیموں کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا، تاہم ورلڈکپ سے قبل کسی فل ممبر کی مزید کسی سیریز کا امکان ختم ہو گیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ٹیموں کے میچز کا حتمی شیڈول جاری Read More »

بھارت کے بغیر پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد ممکن ہے:بنگلہ دیش

ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ اس کے لیے اسٹریٹجک طور پر ممکن ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ کسی علاقائی اتحاد میں شامل ہو اور اس اتحاد میں بھارت شامل نہ ہو، جب کہ دوسرے جنوبی ایشیائی ممالک جیسے نیپال یا بھوٹان کے لیے ایسا کرنا ممکن نہیں۔ بنگلہ دیش کے سرکاری خبر

بھارت کے بغیر پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد ممکن ہے:بنگلہ دیش Read More »

آزاد پتن میں مسافر وین دریامیں جا گری، 12 افراد لاپتہ

ہجیرہ، آزاد جموں و کشمیر: ہجیرہ سے راولپنڈی جانے والی ٹیوٹا ہائی ایس 7599 آزاد پتن کے گراری پل کہوٹہ کے مقام پر دریا میں جا گری، جس میں مسافروں سمیت اٹھارہ افراد سوار تھے۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور تلاش کا عمل شروع کر دیا

آزاد پتن میں مسافر وین دریامیں جا گری، 12 افراد لاپتہ Read More »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیاں مکمل طور پر ڈیجیٹل ہوں گی

اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت مستحق خواتین کو دی جانے والی ماہانہ رقوم اب ڈیجیٹل طریقے سے جاری کی جائیں گی۔ اس اہم اقدام کے بعد پاکستان کی ایک کروڑ سے زائد غریب خواتین پہلی بار باقاعدہ بینک اکاؤنٹس کی حامل بن گئی ہیں اور جلد ہی

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیاں مکمل طور پر ڈیجیٹل ہوں گی Read More »

لندن ہائیکورٹ کا فیصلہ: عادل راجہ جھوٹا قرار

لندن ہائیکورٹ نے ایک اہم عدالتی مقدمے میں فیصلہ جاری کرتے ہوئے عادل راجہ کو 2 لاکھ 60 ہزار پاؤنڈز بطور عبوری اخراجات فوری ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے عادل راجہ کو جھوٹا قرار دے دیا اور واضح کیا کہ عدالتی حکم نہ ماننے کی صورت میں توہین عدالت، جرمانہ اور

لندن ہائیکورٹ کا فیصلہ: عادل راجہ جھوٹا قرار Read More »

ٹرانسفارمر مرمت پر چندہ؟ محکمہ برقیات کوٹلی کی سخت ہدایات جاری

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے محکمہ برقیات کی جانب سے ایک اہم اور باضابطہ سرکلر جاری کیا گیا ہے جس میں مرمتی ٹرانسفارمر کے لیے عوام سے چندہ جمع کرنے کی روش پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ دفتر مہتمم برقیات، اوپریشن ڈویژن کوٹلی کی طرف سے جاری اس سرکلرمیں واضح

ٹرانسفارمر مرمت پر چندہ؟ محکمہ برقیات کوٹلی کی سخت ہدایات جاری Read More »